مارخورز کی طرف سے افتخار احمد نے 60 اور سلمان آغا نے 51 رنز بنائے، اسٹالینز کے جہانداد خان کی 4 وکٹیں
چیمپئنز ون ڈے کپ: مارخورز کا اسٹالینز کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدفجاپان میں یونیورسٹی کی طالبہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اپنا سر منڈوالیاالجزائر میں عبدالمجید تبون مسلسل دوسری بار صدر منتخبمحمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ میں بھونیشور کمار کو پیچھے چھوڑ دیااختر مینگل کا آئینی ترمیم کی حمایت پرلاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہلوئر دیر: چئیرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے چار افراد دریا میں گر گئےبھارتی آرمی اور فضائیہ میں خواتین کیخلاف ریپ اور زیادتی کے بڑھتے واقعات اور مجرم آزادچیمپئنز ون ڈے کپ: مارخورز کا اسٹالینز...
فیصل آباد میں کھیلے جارہے میچ میں مارخورز کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45 اوورز میں 231 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ مارخورز کی طرف سے افتخار احمد 60 اور سلمان آغا 51 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، عبدالصمد نے 37 اور کپتان محمد رضوان نے 33 رنز بنائے۔ اسٹالینز کی طرف سے جہانداد خان نے 4 اور مہران ممتاز نے 3 وکٹیں حاصل کیں، محمد علی اور ابرار احمد ایک، ایک وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے۔شمالی کوریا: یورینیم افزودگی کی خفیہ تنصیب کی نایاب تصویر جاری
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ون ڈے کپ: افتتاحی میچ میں مارخورز کی پینتھرز کو 160 رنز سے شکستمارخورز کے 348 رنز کے تعاقب میں پینتھرز کی پوری ٹیم 34.5 اوورز میں 187 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھ »
چیمپئنز کپ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کو زم ایفرو ٹی10 لیگ کیلئے این او سی نہ دینے کا فیصلہزم ایفرو ٹی 10 ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے ہرارے میں شروع ہوگا جبکہ پاکستان کا ڈومیسٹک چیمپئنز ون ڈے کپ کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »
کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟یونٹ میں پاکستان کے کچھ قومی کرکٹرز شرکت کر رہے ہیں جبکہ کچھ کھلاڑیوں کو چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے ایونٹ سے دستبردار ہورنا پڑے گا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ؛ اسکواڈز اور کپتانوں کا اعلان ہوگیاٹورنامنٹ کے تمام میچز اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ کے افتتاحی میچ میں مارخورز نے پینتھرز کو 160 رنز سے شکست دیدیمارخورز کے 348 رنز کے ہدف کے جواب میں پینتھرز کی ٹیم 35ویں اوور میں 187 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ: بابر کی اسٹالینز نے شاہین کی لائنز کو 133 رنز سے ہرا دیا337 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لائنز کی ٹیم 40ویں اوور میں 203 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھ »