مارخورز کے 348 رنز کے ہدف کے جواب میں پینتھرز کی ٹیم 35ویں اوور میں 187 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
چیمپئنز ون ڈے کپ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں مارخورز نے پینتھرز کو 160 رنز سے ہرا دیا۔مارخورز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر347 رنز بنائے۔کامران غلام نے 102 گیندوں پر 115 رنز اسکور کیے، ان کی اننگز میں 3 چھکے اور 12 چوکے شامل تھے۔
اس کے بعد افتخار احمد اور عبدالصمد نے 87 رنز کی شراکت بنائی۔ صمد نے 25 گیندوں پر 6 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 62 رنز بنائے جبکہ افتخار احمد نے 57 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔348 رنز کے ہدف کے جواب میں پینتھرز کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی گئیں۔ صرف 52 رنز پر اس کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے۔ پینتھرز کی جانب سے عماد بٹ 77 رنز بناکر نمایاں رہے۔مبصر خان 33، اسامہ میر 21 اور صائم ایوب 20 رنز بناسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟یونٹ میں پاکستان کے کچھ قومی کرکٹرز شرکت کر رہے ہیں جبکہ کچھ کھلاڑیوں کو چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے ایونٹ سے دستبردار ہورنا پڑے گا
مزید پڑھ »
چیمپئنز کپ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کو زم ایفرو ٹی10 لیگ کیلئے این او سی نہ دینے کا فیصلہزم ایفرو ٹی 10 ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے ہرارے میں شروع ہوگا جبکہ پاکستان کا ڈومیسٹک چیمپئنز ون ڈے کپ کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتحجاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دیدی
مزید پڑھ »
پاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاگروپ میچ میں چین کو ایک کےمقابلےمیں پانچ گول سے شکست، 14 ستمبر کوآخری گروپ میچ میں بھارت سےمقابلہ
مزید پڑھ »
بنگلادیش سے دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم میں 2 نئے کھلاڑی شاملپہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو بنگال ٹائیگرز نے 10وکٹوں سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »
تاریخی شکست کے بعد ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا روانہدو میچز کی سیریز میں بنگلادیش نے پاکستان کو 0-2 سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »