بنگلادیش سے دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم میں 2 نئے کھلاڑی شامل

پاکستان خبریں خبریں

بنگلادیش سے دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم میں 2 نئے کھلاڑی شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو بنگال ٹائیگرز نے 10وکٹوں سے شکست دی تھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد اور کامران غلام بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔

اس کے علاوہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بیٹے کی پیدائش کے لیے کراچی آئے تھے، انہوں نے بھی اب پنڈی میں دوبارہ اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »

بنگلادیش اے کیخلاف میچز؛ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہبنگلادیش اے کیخلاف میچز؛ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہقومی ٹیم کے پلئیرز نے آخری ٹیسٹ میچ رواں برس جنوری میں کھیلا تھا
مزید پڑھ »

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیابنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیامشفق الرحیم، شکیب الحسن سمیت دیگر کھلاڑی بنگلادیش ٹیم کا حصہ ہوں گے
مزید پڑھ »

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقرربنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقررپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی میں جبکہ دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہو گا
مزید پڑھ »

پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکانپاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکانابرار احمد، کامران غلام کو پلئینگ الیوں جبکہ عامر جمال کی شمولیت فٹنس سے مشروط
مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ بنگلادیش؛ دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر ہوگا، مگر کیوں؟پاکستان بمقابلہ بنگلادیش؛ دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر ہوگا، مگر کیوں؟بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:13