پہلے ون ڈے میں افغانستان کے ہاتھوں جنوبی افریقا کو شکست
18 برس تک پڑوسی کا بِل بھرنے والا امریکی شہریالیکٹرانک سامان کی آڑ میں منشیات، اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکامزمین کی خریداری میں تاخیر منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹ، اس سی سیآئین میں ترامیم کا معاملہ 2 ہفتے کے لیے التوا کا شکارجنوبی افریقا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں افغان فیلڈر گلبدین نائب نے شاندار رن آؤٹ کرکے حاضر دماغی کا حیران کُن ثبوت دیدیا۔
گزشتہ روز شارجہ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ نے 250 ویں انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کی اور اس میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پریشانی میں مبتلا کردیا۔ تین میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقی بیٹنگ لائن افغان اسپنرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور محض 33.6 اوورز میں 106 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، ویان ملڈر 52 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔افریقی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران 7ویں وکٹ ایک مزاحیہ انداز میں آئی جب گلبدین نائب نے شاندار حاضر دماغی کا مظاہرہ کیا اور افریقی بیٹر کی صفر پر وکٹ حاصل کی۔
10ویں اوور کی آخری گیند پر غضنفر نے ایک گیند پھینکی جسے کھیلنے کے بعد اینڈیل پھہلوکوائیو کریز سے باہر چلے گئے اور گلبدین نائب نے انہیں رن آؤٹ کردیا۔افغانستان نے وکٹ کو خیرمقدم کیا جبکہ افریقی بیٹر پھہلوکوائیو کچھ دیر انتظار کرتے رہے، اس امید پر کہ انہیں ناٹ آؤٹ دیا جائے گا تاہم امپائر نے انہیں آؤٹ قرار دیا۔حزب اللہ نے موبائل کی جگہ پیجرز استعمال کرنا کب اور کس کے کہنے پر شروع کیاسوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کی منگنی ٹوٹ گئی، رشتہ ختم ہونے کی وجہ کیا...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری، خرم شہزاد کی تباہ کن بولنگدن کے آغاز پر ہی خرم شہزاد نے ذاکر حسین کو ایک رن پر آؤٹ کیا جن کا کیچ اسپنر ابرار احمد نے کیا
مزید پڑھ »
موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردیموڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک بھی اسٹیبل سے بڑھا کر پوزیٹیو کردیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی لگادیفیڈریشن کی سپلنری کمیٹی نے تمام اثاثے، بشمول سرکاری گاڑیاں، واپس کرنے کا حکم دیدیا
مزید پڑھ »
کھو جانے والی بچی نے حاضر دماغی سے اپنے دادا کو ڈھونڈ نکالا8 سالہ بچی کا تعلق چین کے صوبہ ژی جیانگ سے ہے
مزید پڑھ »
بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بیجے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے سے پریشانی نہیں، چیمپئنز ٹرافی میں تمام ٹیموں کی شاندار میزبانی کرینگے، محسن نقوی
مزید پڑھ »
'کنواری لڑکیوں سمیت شادی شدہ خواتین کو بھی فہد مصطفیٰ سے عشق ہوگیا ہے'عتیقہ اوڈھو نے فہد مصطفیٰ کو حقیقی اداکار قرار دیدیا
مزید پڑھ »