موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک بھی اسٹیبل سے بڑھا کر پوزیٹیو کردیا ہے
موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردیکراچی؛ گٹکے میں استعمال ہونے والی چھالیہ سے بھری آلٹو کار پکڑی گئیموڈیز کی ویب سائٹ پر جاری کردہ رپورٹ کے مطابق موڈیز نے پاکستان کے مقامی اور غیرملکی کرنسی قرضوں کے لیے ایشور اور سینئر ان سیکیورڈ ریٹنگ Caa3 سے بڑھا کر Caa2 کردی۔موڈیز نے کہاہے کہ پاکستانی معیشت کا منظر نامہ مثبت ہے، پاکستان کی بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر ریٹنگ Caa2 کی گئی، پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں کمی بھی ریٹنگ بہتر ہونے کا سبب ہے، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر جون 2023ءسے تقریباً دگنا ہو...
موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کی لیکویڈیٹی صورتحال میں معمولی بہتری بھی ریٹنگ بہتر ہونے کا سبب ہے، 12 جولائی 2024ء کو آئی ایم ایف کے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد آئندہ دو سے تین سال میں پاکستان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے فنانسنگ کے ذرائع زیادہ پر اعتماد ہیں۔ریما خان کیساتھ وائرل تصویر میں موجود بچے کی حقیقت سامنے آگئیبلوچستان، سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں ہلاک دہشت گردوں کی تصاویر سامنے آگئیںچیمپئنز ٹرافی سے پہلے قذافی اسٹیڈیم کا نام بدلنے کی بھی...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فچ نے تقریباً 7 ماہ بعد پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کردیپاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی سے بڑھا کر ٹرپل سی پلس کردی گئی، اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے میں رہتے ہوئے پاکستان نے بہتر کارکردگی دکھائی: فچ
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں: وزیر خزانہفچ نے پاکستان کی ریٹنگ کو بہتر کیا ہے ، آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام سے عالمی سطح پر اعتماد بہتر ہوا ہے: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
خلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججعدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی ہے
مزید پڑھ »
عمران ہاشمی حافظِ قرآن ہیں؟ اداکار کا اہم انکشافبالی ووڈ اداکار نے مداحوں کی اُلجھن ختم کردی
مزید پڑھ »
کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقررمحکمہ داخلہ پنجاب نے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کردی
مزید پڑھ »
پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن کی تجویزمشترکہ آپریشن کی تجویز مراد علی شاہ نے دی، پنجاب حکومت نے ہائی ویلیو ڈاکو کے سر کی قیمت ایک کروڑ مقرر کردی
مزید پڑھ »