محکمہ داخلہ پنجاب نے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کردی
کراچی میں 10 روزسے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شدیداحتجاجراولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز؛ پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاریپشاور کے اسپتالوں اور طبی مراکز میں کتے کے کاٹے کی ویکسین ناپیداسسٹنٹ کوچ نے پنڈی کی پچ پر سوال اٹھا دیےیوٹیلٹی اسٹورز بند کرنا نااہل حکومت کی غریب دشمن پالیسی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیفاے این ایف کی 4 کارروائیوں میں 70 کروڑ مالیت کی منشیات برآمدحکومت پنجاب نے کچے کے ڈاکوؤں کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے مقرر...
محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی۔ کچے کے ڈاکوؤں کے سرکی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کردی گئی ہے۔ مطلوب ڈاکوؤں میں شاہد ولد کمال، مجیب ولد امان اللہ، وہاب ولد امان اللہ، غنی ولد علی بخش، احمر عرف شوبی ولد رسول، احمد ولد رسول، عطاء اللہ ولد اللہ دتہ، سبز علی ولد اللہ دتہ، قبول ولد میوہ، میرا ولد حضوری، دریجن عرف دادو، گورا ولد حسین، ثناء اللہ ولد جھانگل، تنویر عرف دودھر اور راہب شر، عمر شر ولد ساون، ظہور ولد اکبر، مورزادہ ولد عبداللہ، گل حسن ولد عالم اور صداری ولد مراد مطلوب شامل ہیں۔
ڈاکوؤں کے بارے خفیہ اطلاع دینے کیلئے محکمہ داخلہ کے واٹس ایپ نمبر 03334002653 پر رابطہ کریں۔ اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائشنتاشا اور ہاردک پانڈیا کی طلاق کی چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے ہے
مزید پڑھ »
پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن کی تجویزمشترکہ آپریشن کی تجویز مراد علی شاہ نے دی، پنجاب حکومت نے ہائی ویلیو ڈاکو کے سر کی قیمت ایک کروڑ مقرر کردی
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کے گولڈ میڈل نے دشمنوں کے بیانیے کو توڑا: گورنر سندھسندھ حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کو آج 5 کروڑ روپے کا چیک دیا جائے گا جبکہ کل رات ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے کے انعامات دیے گئے، گورنر سندھ
مزید پڑھ »
کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں ایک ہفتے کے دوران 20 کروڑ ڈالر جمعڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے تین مہینوں میں 33 کروڑ 10 لاکھ ڈالرجمع ہوئے تھے
مزید پڑھ »
قومی ہیرو ارشد ندیم کا کراچی میں تاریخی استقبال، انعامات کی برساتعلی شیخانی کی جانب سے 30 لاکھ اور دیگر نے لاکھوں روپے کے ساتھ پلاٹ، آئی فون کے تحفے پیش کیے
مزید پڑھ »
پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا جبکہ سندھ حکومت ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے دے گی۔
مزید پڑھ »