سندھ حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کو آج 5 کروڑ روپے کا چیک دیا جائے گا جبکہ کل رات ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے کے انعامات دیے گئے، گورنر سندھ
سندھ حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کو آج 5 کروڑروپے کا چیک دیا جائے گا جبکہ کل رات ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے کے انعامات دیے گئے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ کراچی میں عوام کی محبت دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مجھے بہت عزت دی، گورنر سندھ کے آئی ٹی پروگرام میں شریک طلبا کو 100 لیٹ ٹاپ دوں گا۔ ارشد ندیم نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز میرے گاؤں آئیں اور عزت بخشی، وزیر اعظم شہبازشریف نے پی ایم ہاؤس بلا کر عزت دی جبکہ ایک دو دن میں آرمی چیف سے بھی ملاقات ہو گی۔
پریس کانفرنس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ارشد ندیم کا کراچی میں شاندار استقبال کیا گیا، پورا سندھ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا منتظر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگااولمپیئن ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے 40 برس بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا ہے
مزید پڑھ »
نیرج چوپڑا کے اثاثے کروڑوں میں؛ ارشد ندیم کی جائیداد کتنی ہےارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کے لیے اولمپک میں گولڈ میڈل جیتا
مزید پڑھ »
ملک کے قرضے بھی کہیں دور پھینک دیں، تابش ہاشمی کی ارشد ندیم سے فرمائشتابش ہاشمی نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی
مزید پڑھ »
پاکستان کے اب تک کے اولمپکس مقابلوں میں جیتےگئے میڈلز کی تعداد کتنی ہوگئی؟اب تک پاکستان کے تمام گولڈ میڈلز فیلڈ ہاکی کے ذریعے آئے تھے اور یہ پہلی بار ہے کہ ارشد ندیم نے ملک کے لیے پہلا انفرادی گولڈ میڈل حاصل کیا ہے
مزید پڑھ »
گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےپیرس اولمپکس میں گزشتہ شب مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا دیا۔
مزید پڑھ »
بابر نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو مبارک باد کے اپنے پیغام میں کیا غلطی کر دی؟گزشتہ شب مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا یا۔
مزید پڑھ »