انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سرفراز احمد کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا
__فوٹو: ای ایس پی اینپاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچوں کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جو بالترتیب 15 اور 24 اکتوبر کو ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔
دوسرے ٹیسٹ سے بابر اعظم، فاسٹ بولر نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کو ڈراپ کردیا گیا، اسکواڈ میں کپتان شان مسعود ، سعود شکیل ، عبداللہ شفیق ، عامر جمال شامل ہیں۔ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی ہے 16 رکنی اسکواڈ کا محمد ہریرہ ، محمد رضوان ، نعمان علی ، صائم ایوب ، ساجد خان، زاہد محمود اور سلمان علی آغا بھی حصہ ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ بھی ملتان میں ہی 15 اکتوبر سے کھیلا جائے گا، انگلینڈ کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
ورلڈکپ کو سیاست کا آغاز اور فیض،عمران کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کیلئے تاریخ ناگوار ہے : بلاولایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے: اسحاق ڈار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 بڑے کھلاڑی ٹیم سے باہربابر اعظم، نسیم شاہ، سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
دوسرے ملتان ٹیسٹ اسکواڈ پر مشاورت، سینیئر بیٹر یابولر کو آرام دینے کی تجویز پر غوردوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم آج فائنل ہوگی تاہم اسکواڈ کا اعلان چیئرمین کی منظوری سے کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »
پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیاپہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم 3 فاسٹ بولر اور ایک ریگولر اسپنر کے ساتھ میدان میں اترے گی
مزید پڑھ »
پاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ اننگ سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئیملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے ہرایا
مزید پڑھ »
اس سے بڑھ کر مایوسی نہیں ہو سکتی، ہم 20 کیا 10وکٹیں بھی نہیں لے رہے: شان مسعودملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی ہے
مزید پڑھ »