بابر اعظم، نسیم شاہ، سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ
مجوزہ آئینی ترامیم پر ایم کیو ایم کو اعتماد میں لیا ہے، تحفظات بھی دور کرینگے، احسن اقبالکمرے کے درجہ حرارت پر رکھی دانوں کی کریم کینسر کا سبب بن سکتی ہے، رپورٹپی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کا احتجاج ملکی استحکام کیلیے خطرہ ہے، مصطفیٰ کمالواٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاریچینی وزیر اعظم لی کیانگ کل پاکستان پہنچیں گےپاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان...
اسپنر ابرار احمد ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج ہیں انکا انتخاب صحتیابی سے مشروط ہے۔چاروں کھلاڑیوں کی جگہ حسیب اللہ، مہران ممتاز، کامران غلام، فاسٹ بولر محمد علی، اور آف اسپنر ساجد خان کو شامل کیا گیا ہے۔ اب ان کے پاس انگلینڈ کی مضبوط ٹیم کے خلاف اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع ہے، ہمیں یقین ہے کہ وہ اس موقع پر پہنچیں گے اور بقیہ دو ٹیسٹ میچوں میں اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوسرے ملتان ٹیسٹ اسکواڈ پر مشاورت، سینیئر بیٹر یابولر کو آرام دینے کی تجویز پر غوردوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم آج فائنل ہوگی تاہم اسکواڈ کا اعلان چیئرمین کی منظوری سے کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیابابر اعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے اور ذمہ داری پوری کرنے کیلیے تیار ہیں.
مزید پڑھ »
دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگاسیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلیںڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »
بھارت نے بنگلادیش کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیادوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش ٹیم سات وکٹوں سے شکست کھا گئی
مزید پڑھ »
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلانبائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی انجرڈ فاسٹ بولر خرم شہزاد کی جگہ اسکواڈ میں شامل
مزید پڑھ »
انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، اہم فاسٹ بولر شاملدونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »