دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش ٹیم سات وکٹوں سے شکست کھا گئی
پروفیسر شاہد رسول کی بطورایگزیکٹیو ڈائریکٹر جناح اسپتال تعیناتی میں توسیعایران فوری طور پر اسرائیل پرحملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی عہدیدار کا دعویٰپاکستانی کرکٹر نے بھارتی لڑکی سے منگنی کرلیمراد سعید پر اسلام آباد میں آٹھ مقدمات درج ہیں، پشاور ہائیکورٹ میں جوابویرات کوہلی کا شکیب الحسن کو ممکنہ آخری ٹیسٹ پر تحفہ پیش کردیاستمبرمیں مہنگائی کی شرح 44 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی، ادارہ شماریاتبھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ...
کانپور میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ بنگلادیش کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 233 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔بھارت نے اپنی پہلی اننگز 285 رنز 9 وکٹوں کے نقصان پر ڈکلیئر کی تھی، بنگلادیش کی ٹیم دوسری اننگز میں 146 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارت کو جیت کیلئے 95 رنز کا ہدف ملا جو اس نے 17.2 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بھارت کے یشوی جیسوال کو پہلی اننگز میں 71 اور دوسری اننگز میں 51 رنز بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔روی چندرن ایشون دونوں ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 114 رنز بنانے اور گیارہ وکٹیں لینے پر سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
یاد رہے کہ بھارت نے چنئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بنگلادیش کو 280 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی تھی۔لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کیلیے تھا، چیف جسٹساداکار گووندا اپنے ہی ریوالور کی گولی سے زخمی، اسپتال سے مداحوں کیلیے پیغامخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالیتین میچز کی سیریز میں بھارت کو بنگلادیش کیخلاف 0-1 کی برتری حاصل
مزید پڑھ »
تاریخی شکست کے بعد ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا روانہدو میچز کی سیریز میں بنگلادیش نے پاکستان کو 0-2 سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »
پاک انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکانبنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے والی ٹیم میں 3، 4 تبدیلیاں متوقع
مزید پڑھ »
بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 10 سے بھی باہر ہوگئےبابر اعظم نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مجموعی طور پر 64 رنز بنائے جبکہ دسمبر 2022 سے کوئی نصف سنچری نہیں بنائی
مزید پڑھ »
پاکستان کا وائٹ واش: 'ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ' کا پوائنٹس ٹیبل بدل گیا، کون کس پوزیشن پر؟بنگلادیش نے پوائنٹس ٹیبل میں انگلینڈ کو پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »
بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ میں 92 سال بعد ایک تاریخی سنگ میل حاصل کیابھارت نے اتوار کو چنئی میں بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ میں ایک تاریخی سنگ میل حاصل کرلیا۔ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگال ٹائیگرز کو شکست دے کر بلآخر بھارتی کرکٹ ٹیم نے 92سال بعد یہ اعزاز حاصل کیا۔
مزید پڑھ »