دوسرے ملتان ٹیسٹ اسکواڈ پر مشاورت، سینیئر بیٹر یابولر کو آرام دینے کی تجویز پر غور

پاکستان خبریں خبریں

دوسرے ملتان ٹیسٹ اسکواڈ پر مشاورت، سینیئر بیٹر یابولر کو آرام دینے کی تجویز پر غور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم آج فائنل ہوگی تاہم اسکواڈ کا اعلان چیئرمین کی منظوری سے کیا جائے گا: ذرائع

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ملتان ٹیسٹ کے اسکواڈ کیلئے مشاورتی عمل مکمل ہوگیا، دواسپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے پرغور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق نوجوان اسپنر ابرار احمد دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے جبکہ ایک فاسٹ بولر یا ایک بیٹر میں سے ایک کو آرام دیا جا سکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم آج فائنل ہوگی تاہم اسکواڈ کا اعلان چیئرمین کی منظوری سے کیا جائے گا۔انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہواضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے پہلے 4 قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چاروں کرکٹرز کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل ملتان طلب کر لیا ہے، فٹنس ٹیسٹ کیلئے کامران غلام، زاہد محمود، امام الحق اور نعمان علی کو طلب کیا بھی کرلیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ نعمان علی اور زاہد محمود کو پہلے ٹیسٹ کے اسکواڈ سے ریلیز کیا گیا تھا، دونوں کرکٹرز فٹنس کے مطلوبہ معیار پر بھی پورا نہیں اترے تھے۔

دوسری جانب انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کیون پیٹرسن نے پاکستانی قومی کرکٹرز سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ سسٹم میں خامیوں کی موجودگی تک پاکستان ٹیم ایک یونٹ کی طرح نہیں کھیل سکتی۔سابق کوچ مکی آرتھر کے بیان کے ردعمل پر کیون پیٹرسن کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں کھلاڑی صحیح ٹریننگ نہیں کرتے تھے، جیت اور ہار کے حوالے سے زیادہ جذباتی ہو جاتے تھے، اگر یہ کلچر تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹیم کبھی بہتر نہیں ہو سکے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن جماعتوں کی آئینی عدالت کی مشروط حمایت، جے یو آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفتاپوزیشن جماعتوں کی آئینی عدالت کی مشروط حمایت، جے یو آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفتججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتے، فضل الرحمان نے بل پر مزید مشاورت کرنے کی تجویز
مزید پڑھ »

ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضیہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضیسینیئر اداکارہ کا صدارتی ایوارڈز دینے کے طریقہ کار پر شکوہ
مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ؛ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہملتان ٹیسٹ؛ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہملتان میں اب تک دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف ایک ایک ٹیسٹ جیت چکی ہیں
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سعودی اور چینی کمپنیوں سے معاہدوں کی توثیق کا امکانوفاقی کابینہ کے اجلاس میں سعودی اور چینی کمپنیوں سے معاہدوں کی توثیق کا امکانوزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا
مزید پڑھ »

صدارتی انتخاب میں ’کم برے‘ امیدوار کو ووٹ دیں، پوپ فرانسس کا کیتھولک امریکیوں کو مشورہصدارتی انتخاب میں ’کم برے‘ امیدوار کو ووٹ دیں، پوپ فرانسس کا کیتھولک امریکیوں کو مشورہپوپ فرانسس نے دونوں امیدواروں کا نام لیے بغیر ان کی پالیسیوں پر تنقید کی، تاہم انہوں نے کیتھولک امریکیوں کو ووٹ دینے کی ترغیب دی۔
مزید پڑھ »

سری لنکا صدارتی الیکشن:کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکاسری لنکا صدارتی الیکشن:کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکاووٹوں کی گنتی کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا، ان ووٹوں کو گنا جائے گا جن میں ووٹرز نے امیدواروں کو پہلی، دوسری یا تیسری ترجیح کے طور پر چنا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:45:49