وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سعودی اور چینی کمپنیوں سے معاہدوں کی توثیق کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سعودی اور چینی کمپنیوں سے معاہدوں کی توثیق کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سعودی اور چینی کمپنیوں سے معاہدوں کی توثیق کا امکانوفاقی کابینہ کے آج ہونے والے خصوصی اجلاس میں سعودی اور چینی کمپنیوں سے معاہدوں کی توثیق کا امکان ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا، جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں ایس آئی ایف سی اور مختلف ممالک کے ساتھ ہونے والی باہمی یاداشت کی دستاویز اور معاہدوں کی منظوری دی جائے گی ۔ کابینہ اجلاس میں سعودی اور چینی کمپنیوں سے معاہدوں کی توثیق کروائے جانے کا بھی امکان ہے جب کہ مونو سوڈیم گلوٹامیٹ کی درآمد پر عائد پابندی کے حوالے سے کمیٹی کی رپورٹ پر غور ہوگا۔

علاوہ ازیں وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں فارمیسی کونسل کی ازسرنو تشکیل، نیوٹیک بورڈ کے نجی ممبرز کی تعیناتی پر بھی غور ہوگا جب کہ ریاست جموں و کشمیر کے سال 2024-25 کے بجٹ کی منظوری کا بھی امکان ہے۔بھارت کے مشہور صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئےآسٹریلیا؛ دورانِ پرواز اسکرین پر ایک گھنٹے تک فحش فلم چلتی رہیعامر سہیل، زینب عباس کی اشرافیہ سوچ۔۔ سوشل میڈیا پر کڑی تنقیدبلاول نے فوجی عدالتوں اور مخصوص نشستوں پر آئینی ترامیم کی مخالفت...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے مل کر اس مسئلے کا پر امن حل نکالیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکانکابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
مزید پڑھ »

کابینہ کا اجلاس مؤخر؛ آئینی ترامیم آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانکابینہ کا اجلاس مؤخر؛ آئینی ترامیم آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس آج بھی تاحال طلب نہیں کیا جا سکا، آئینی ترامیم پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار
مزید پڑھ »

ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردیایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری کے لیے 30 معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے
مزید پڑھ »

پاکستان کے خیبر پختونخوا میں بارش اور تیز ہواؤں کا امکانپاکستان کے خیبر پختونخوا میں بارش اور تیز ہواؤں کا امکانپاکستان موسمیاتی محکمہ (PMD) کے مطابق، خیبر پختونخوا کے اوپرच्या ضلعوں میں پیر کی رات اور اتوار کو بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:24:03