ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضی

پاکستان خبریں خبریں

ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

سینیئر اداکارہ کا صدارتی ایوارڈز دینے کے طریقہ کار پر شکوہ

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 6 اہم دہشتگرد ہلاکانٹرا پارٹی الیکشن کیس؛ پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلیے مہلت مل گئیسینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیاپاک انگلینڈ سیریز؛ انگلش شیر رات گئے ملتان پہنچ گئےمٹھائی کے ڈبوں میں چھپائی ہیروئن، آئس 4 ممالک میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکامپاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں اور ایوارڈ دینے والوں کو کام کرنے والے اداکار نظر ہی نہیں...

میزبان کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں قیصر نظامانی نے کہا کہ مجھے حکومت پاکستان نے ایسے دور میں صدارتی ایوارڈ سے نوازا تھا کہ جب صرف کام کی بنیاد پر فنکاروں کو ایوارڈز ملتے تھے۔ شوہر کی بات ختم ہونے پر فضیلہ قاضی نے کہا کہ صدارتی ایوارڈ ملنا بہت بڑی کامیابی ہوتی ہے اور فنکاروں کو ایسے ایوارڈز ملنے پر فخر بھی ہوتا ہے۔

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ٹی وی چینلز سمیت مختلف افراد صدارتی ایوارڈز کے لیے سفارش دیتے ہیں اور اس کے لیے ہر فنکار کی فائل بنائی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدارتی انتخاباتامریکی صدارتی انتخاباتامریکہ میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہونگے لیکن تیاریاں ابھی سے زوروں پر ہیں۔...
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کی کمال توہینپارلیمنٹ کی کمال توہینزیادہ پرانی بات نہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب نےفرمایا تھا کہ صدارتی آرڈی...
مزید پڑھ »

امریکی الیکشن کی درست پیشگوئیوں کیلئے مشہور پروفیسر نے آئندہ انتخابات پر بھی رائے دیدیامریکی الیکشن کی درست پیشگوئیوں کیلئے مشہور پروفیسر نے آئندہ انتخابات پر بھی رائے دیدیپروفیسر ایلن لچ مین 1894 سے امریکی صدارتی الیکشن کے حوالے سے پیشگوئیاں کر رہے ہیں اور سوائے ایک الیکشن کے ان کی ہر پیشگوئی درست ثابت ہوئی ہے
مزید پڑھ »

تنخواہ دار طبقہ اپنے حصے سے زائد ادا کررہا ہے یہ ملک کب تک ایسے چلے گا، وزیر خزانہتنخواہ دار طبقہ اپنے حصے سے زائد ادا کررہا ہے یہ ملک کب تک ایسے چلے گا، وزیر خزانہیہاں 43 فیصد شعبے ایک فیصد سے بھی کم ٹیکس دیتے ہیں ان سب سے گزارش ہے کہ ملک کا بوجھ سنبھالیں، محمد اورنگ زیب
مزید پڑھ »

جوڈیشل پیکج پیش کرنے کیلئے حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں: زین قریشیجوڈیشل پیکج پیش کرنے کیلئے حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں: زین قریشیپارلیمینٹ سے نکلتے وقت ہمارے متعدد ارکان کو یرغمال بنایا گیا، گرفتاریوں سے نہیں ڈرتےحکمت عملی کے تحت پارلیمینٹ میں موجود ہیں : پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس امین اور جسٹس نعیم افغان نے جس طریقے سے اختلاف کیا وہ غیر شائستہ ہے، تفصیلی فیصلہمخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس امین اور جسٹس نعیم افغان نے جس طریقے سے اختلاف کیا وہ غیر شائستہ ہے، تفصیلی فیصلہبھاری دل سے بتاتے ہیں دو ساتھی جسٹس امین الدین اور جسٹس نعیم افغان نے ہمارے فیصلے سے اتفاق نہیں کیا: سپریم کورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:00:42