یہاں 43 فیصد شعبے ایک فیصد سے بھی کم ٹیکس دیتے ہیں ان سب سے گزارش ہے کہ ملک کا بوجھ سنبھالیں، محمد اورنگ زیب
تنخواہ دار طبقہ اپنے حصے سے زائد ادا کررہا ہے یہ ملک کب تک ایسے چلے گا، وزیر خزانہوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہاں 43 فیصد شعبے ایک فیصد سے بھی کم ٹیکس دیتے ہیں، تنخواہ دار طبقہ جی ڈی پی میں اپنا حصے سے زیادہ ادا کر رہا ہے، یہ ملک کب تک ایسے چلتا رہے گا؟
وزیر خزانہ نے کہا کہ یہاں 43 فیصد شعبے ایک فیصد سے بھی کم ٹیکس دیتے ہیں ان سب سے گزارش ہے کہ ملک کا بوجھ سنبھالیں، تنخواہ دار طبقہ جی ڈی پی میں اپنا حصے سے زیادہ دے رہا ہے، یہ ملک کب تک ایسے چلتا رہے گا؟ ملک خیرات پر نہیں چلتے اس کی ترقی کے لیے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ یہاں 43 فیصد شعبے ایک فیصد سے بھی کم ٹیکس دیتے ہیں ان سب سے گزارش ہے کہ ملک کا بوجھ سنبھالیں، تنخواہ دار طبقہ جی ڈی پی میں اپنا حصہ ڈالنے سے زیادہ دے رہا ہے، یہ ملک کب تک ایسے چلتا رہے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گزشتہ مالی سال تنخواہ دار طبقے کے 375 ارب روپے کے مقابلے خوردہ فروشوں نے کتنا ٹیکس اداکیا؟ٹیکس کی شرح میں اضافے سے تنخواہ دار طبقے کو رواں مالی سال کے دوران 450 ارب روپے کا ٹیکس ادا کرنے کا اندازہ لگایا گیا ہے
مزید پڑھ »
شریف برادران اپنے آئی پی پیزکے پیسے ختم کردیں تو بل میں 25 روپے یونٹ کمی ہوسکتی ہے: حافظ نعیمآئی پی پیز کے مگرمچھ ٹیکس نہیں دیتے، یہ سب لوگ معاہدوں پر آپس میں ملے ہوئے ہیں ، یہ تنخواہ دار طبقے سے کہتے ہیں ٹیکس دو، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »
بارشوں کے دوران جانی و مالی نقصانات سے بچانے میں مددگار آسان احتیاطی تدابیرملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ چند روز تک یہ برقرار رہے گا۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلییہ رول اوور تین سال کے لیے ہوگا لیکن ہرسال نئے سرے سےکیاجائےگا، تینوں ممالک کی یقین دہانیوں سے متعلق آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے: وزیر خزانہ
مزید پڑھ »
اسکرین پر زیادہ وقت گزارنا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھادیتا ہےمطالعہ 30 سال سے زائد عرصے تک 4000 سے زائد نوجوان بالغوں کے اعداد و شمار پر مبنی ہے
مزید پڑھ »
لنڈی کوتل بازارکے بوسیدہ مکان میں قائم خیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر کے بارے میں جانیےخیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر سے اب تک 20 ہزار سے زائد کھلاڑی تربیت لے چکے ہیں
مزید پڑھ »