مطالعہ 30 سال سے زائد عرصے تک 4000 سے زائد نوجوان بالغوں کے اعداد و شمار پر مبنی ہے
رات دیڑھ بجے کال موصول، صبح 6 بجے ڈیوٹی پر پہنچنے کی ہدایتبھارت کا پاکستانی اسنوکر ٹیم کو ویزہ دینے اسے انکارپولیس پر حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، مریم نوازپاک فوج کا غیرملکیوں سمیت 7 کوہ پیماؤں کو بچانے کیلئے کامیاب آپریشنہولی فیملی اسپتال میں عملے کی غفلت سے ایک دن کی بچی زمین پر گر کر جاں بحقطالبان کی افغان خواتین پر تین سالہ جبر کی داستانایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ جوانی میں موبائل، ٹی وی یا کمپیوٹر جیسے آلات کے سامنے زیادہ وقت گزارنے سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا...
30 سال سے زائد عرصے تک 4000 سے زائد نوجوان بالغوں کی صحت پر نظر رکھنے والے ایک مطالعے کے اعداد و شمار میں ان لوگوں میں دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زیادہ پائے گئے جو 20 کی دہائی کے اوائل میں ٹی وی دیکھنے میں بہت زیادہ وقت گزارتے تھے۔ مطالعہ کے سرکردہ مصنف ڈاکٹر جیسن ناگاٹا نے کہا کہ ہمارے نتائج بتاتے ہیں کہ نوجوان بالغ افراد اسکرین دیکھنے میں جتنا وقت گزارتے ہیں وہ بعد کی زندگی میں دل کے سنگین امراض کے خطرے کو نمایاں طور پر متاثر کر سکتا ہے۔
مزید برآں اسکرین کا زیادہ وقت نیند اور جسمانی سرگرمی جیسی اہم سرگرمیوں کو ختم کر سکتا ہے۔ ڈاکٹر نے یہ بھی کہا کہ یہ مطالعہ مستقبل میں دل کی بیماری اور فالج کو روکنے کے لیے ابتدائی زندگی میں اسکرین کی محدودیت کو فروغ دے کر مجموعی صحت کی اہمیت کو واضح کرتا ہے۔بالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکحزب اللہ کا اسرائیلی میرون ایئر بیس پر حملہ
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہائی بلڈ پریشر خواتین میں درد شقیقہ کا خطرہ بڑھا دیتا ہےدرد شقیقہ کو فالج، ہارٹ اٹیک یا دل کی بیماری کے زیادہ امکانات سے جوڑا گیا ہے
مزید پڑھ »
گردوں اور دل کو صحت مند بہتر بنانے کیلئے بہترین غذا سامنے آگئییہ غذا ان افراد کے لیے بہترین ہوتی ہے جن میں ہائی بلڈ پریشر کے باعث گردوں اور دل کے امراض کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »
گلوکارہ آئمہ بیگ کو دل میں تکلیف، تصویر شیئر کرنے پر مداح پریشان ہوگئےآئمہ بیگ نے انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک ہوا ہے
مزید پڑھ »
ہارٹ اٹیک نہیں ہائی بلڈ پریشر تھا: آئمہ بیگ کی وضاحتآئمہ نے ایک طویل پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو واضح کیا ہے کہ انہیں ہارٹ اٹیک نہیں بلکہ ہائی بلڈپریشر تھا
مزید پڑھ »
ڈیمنشیا کے خطرے والے عوامل میں دو نئے عوامل کا اضافہخطرے سے زیادہ دیر تک نمائش کا اثر بھی زیادہ ہوتا ہے، ماہرین
مزید پڑھ »
ڈیمنشیا کے خطرے والے عوامل میں دو نئے عوامل کا اضافہخطرے سے زیادہ دیر تک نمائش کا اثر بھی زیادہ ہوتا ہے، ماہرین
مزید پڑھ »