گلوکارہ آئمہ بیگ کو دل میں تکلیف، تصویر شیئر کرنے پر مداح پریشان ہوگئے

Heart Attack خبریں

گلوکارہ آئمہ بیگ کو دل میں تکلیف، تصویر شیئر کرنے پر مداح پریشان ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک ہوا ہے

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

گلوکارہ نے لکھا کہ مسلسل سفر، فلائٹس ،شوز کی وجہ سے نیند پوری نہیں ہوئی جس کے باعث منی ہارٹ اٹیک کا سامنا کرنا پڑا۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں آئمہ بیگ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں لکھا تھا کہ ’بائے پاکستان، میں اپنے ملک کو بہت یاد کروں گی‘ جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑ کر جانے سے متعلق چہ مگوئیاں شروع ہوگئی تھیں۔

انہوں نے لکھا کہ وہ معمول کے طور پر ایک، دو ہفتوں اور چند مہینوں کیلئے نہیں بلکہ ایک لمبے عرصے کیلئے ملک سے باہر جارہی ہیں، ملک چھوڑنے پر خوش نہیں لیکن یقین ہے کہ اللہ سب کچھ ٹھیک کردے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکارہ آئمہ بیگ نے ملک چھوڑ کرجانے سے متعلق چہ مگوئیاں کا جواب دیدیاگلوکارہ آئمہ بیگ نے ملک چھوڑ کرجانے سے متعلق چہ مگوئیاں کا جواب دیدیاآئمہ بیگ نے اپنی اسٹوریز میں لکھا تھا کہ اللہ عمرہ قبول کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، بائے پاکستان، میں اپنے ملک کو بہت یاد کروں گی
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں، نئی تصویر سامنے آنے پر ابھیشیک اور ایشوریا کے مداح خوش ہوگئےطلاق کی افواہیں، نئی تصویر سامنے آنے پر ابھیشیک اور ایشوریا کے مداح خوش ہوگئےسوشل میڈیا پر پاپارازی یوگن شاہ کے اکاؤنٹ سے ابھیشیک کی نئی کار میں سوار ہوتے تصویر شیئر کی گئی جس نے اداکاری جوڑی کے مداحوں کو خوش کردیا
مزید پڑھ »

عُمرے سے قبل آئمہ بیگ کی جدہ میں پرفارمنس، گلوکارہ تنقید کا شکارعُمرے سے قبل آئمہ بیگ کی جدہ میں پرفارمنس، گلوکارہ تنقید کا شکارمیوزیکل نائٹ میں بلال سعید، سونو ڈانس گروپ اور انڈونیشیا کی صف اول گلوکارہ لیڈی را را نے بھی پرفارم کیا
مزید پڑھ »

قوم لوط کے سب سے بڑے گناہ، ماریہ بی 'برزخ' کے ہدایتکار پر برس پڑیںقوم لوط کے سب سے بڑے گناہ، ماریہ بی 'برزخ' کے ہدایتکار پر برس پڑیںہم جنس پرستی کو عام کرنے پر آپ کو عدالت میں لیکر جائیں گے، فیشن ڈیزائنر
مزید پڑھ »

'اولڈ منی' ریلیز، سلمان خان اور سنجے دت کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ واپسی'اولڈ منی' ریلیز، سلمان خان اور سنجے دت کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ واپسیمداح دونوں اسٹارز کو ایک ساتھ دیکھ کر خوش ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »

جو کہا ہو بہو ویسا ہوا، 'پادری کی 4 ماہ قبل ٹرمپ پر حملے کی پیشگوئی کی ویڈیو وائرلجو کہا ہو بہو ویسا ہوا، 'پادری کی 4 ماہ قبل ٹرمپ پر حملے کی پیشگوئی کی ویڈیو وائرلپادری کی ویڈیو میں کی گئی پیش گوئی اور ٹرمپ پر ہوئے تازہ حملے میں یکسانیت دیکھ کر صارفین حیران اور پریشان ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 10:57:39