پارلیمینٹ سے نکلتے وقت ہمارے متعدد ارکان کو یرغمال بنایا گیا، گرفتاریوں سے نہیں ڈرتےحکمت عملی کے تحت پارلیمینٹ میں موجود ہیں : پی ٹی آئی رہنما
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ کل حکومت کی جانب سے اسمبلی میں جوڈیشل پیکج پیش کیے جانے کا امکان ہے، اطلاعات ہیں کہ حکومت کے نمبر پورے نہیں۔زین قریشی کا کہنا تھا کہ پارلیمینٹ سے نکلتے وقت ہمارے متعدد ارکان کو یرغمال بنایا گیا، انہوں نے پارلیمینٹ کے گیٹ بند کردیے کسی کو اندر نہیں آنے دیا جا رہا تھا۔رانا ثنا نے کہا آپ توسیع پر راضی ہیں، صحافی کا سوال، انہیں میرے سامنے لے آئیں، چیف جسٹس کا...
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو آج رات کے کھانے پر بُلا لیا ہے،جمعیت علمائے اسلام کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر اور وزیراعظم معاشی صورت حال اور مجوزہ قانون سازی پر شرکا کو اعتماد میں لیں گے،حکومت ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے اور اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعداد بڑھانے سمیت ایک آئینی پیکج لانا چاہتی ہے۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ حکومتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کے قریب پہنچ گیا، جے یو آئی کی حمایت حاصل ہوئی تو حکومت کو مزید تین ووٹ درکار ہوں گے۔سینیٹ میں حکومت کو مطلوبہ 64 ووٹ ملنے کی قومی امید ہے۔
Pakistan National Assembly Pmln Pti
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیپلز پارٹی کا کمزور معاشی پالیسیوں پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہحکومت عوام سے کردہ وعدے پورے کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئی، چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »
ریشم کو انڈسٹری میں متعارف کرایا لیکن وہ مجھے استاد نہیں مانتی، سید نور کا اداکارہ سے شکوہمجھے نہیں معلوم کہ وہ کام کیوں نہیں کر رہی یا لوگ اسے کاسٹ کیوں نہیں کر رہے لیکن میرے پاس اس وقت ریشم کیلئے کوئی کردار نہیں ہے: ہدایتکار
مزید پڑھ »
مریم نواز کے ریلیف اقدامات پر مراد شاہ کا الفاظ کا چناؤ تھوڑا نامناسب تھا: ناصر شاہسندھ حکومت نے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ملک بھر میں مستقل ریلیف کا فارمولا بھی پیش کردیا ہے: پی پی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »
چھوٹے قد، موٹاپے اور جلد کے مرض کی وجہ سے باپ کے ناپسندیدہ اشوک جو 99 بھائیوں کو مار کر بادشاہ بنےقدیم ہندوستان کے بادشاہ اشوک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اپنے 40 سالہ دور حکومت میں انھوں نے تقریباً پورے برصغیر کو ایک حکومت کے تحت متحد کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »
گورنر کی عدم دستیابی، خیبر پختونخوا کابینہ میں تقرریاں رک گئیںگورنر کے پاس سمری گئی ہے لیکن گورنر موجود نہیں ہیں، گورنر اپنی آئینی ذمہ داری چھوڑ کر سیاست کرنے میں لگے ہیں: صوبائی وزیر قانون
مزید پڑھ »
شیر افضل مروت پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتارپولیس کی بھاری نفری پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر موجود، گرفتاری کے خوف سے بیرسٹر گوہر، زین قریشی، وقاص اکرم واپس آگئے ہیں
مزید پڑھ »