پولیس کی بھاری نفری پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر موجود، گرفتاری کے خوف سے بیرسٹر گوہر، زین قریشی، وقاص اکرم واپس آگئے ہیں
پی آئی اے نے پاکستان ٹریول مارٹ کے ساتھ سیاحتی ایم او یو پر دستخط کردیےپاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے نوجوان کا دیپالپور سے راولپنڈی پیدل سفراے این ایف نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر آلو میں چھپائی گئی منشیات اسمگلنگ ناکام بنا دیموسمیاتی پیش گوئیوں کیلیے محکمہ موسمیات کا جدید آلات خریدنے کا فیصلہمتحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلانبنگلا دیش کا بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہمحکمہ آثار قدیمہ پنجاب کا تاریخی قلعہ شیخوپورہ کے تحفظ اور بحالی کا منصوبہ شروع کرنے کا...
ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد پولیس کی بھاری نفری پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھرپور تیاری سے پہنچی، تحریک انصاف کے رہنماؤں کے باہر آتے ہی پولیس نے پوزیشنز سنبھالیں اور پھر شیر افضل مروت کو حراست میں لے لیا۔حراست میں لیتے وقت شیر افضل مروت کے ساتھیوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی تاہم پولیس پی ٹی آئی رہنما کو حصار میں لے کر گرفتار کیا اور انہیں گھسیٹے ہوئے لے گئی جبکہ گاڑی کو قبضے میں لے لیا گیا...
پی ٹی آئی کے عامر ڈوگر اور علی محمد خان پارلیمنٹ ہاؤس سے باہر نکلے اور باآسانی روانہ ہوگئے۔ شیر افضل مروت کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کے مزید رہنماؤں اور اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہی رکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد بیرسٹر گوہر، زین قریشی ، وقاص اکرم پارلیمنٹ ہاؤس واپس آگئے ہیں۔ اُدھر پولیس کا کہنا ہے کہ زرتاج گل اور عمر ایوب کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل گاڑی کی پچھلی نشست پر بیٹھ کر پولیس کو چکمہ دے کر فرار میں کامیاب ہوگئیں، جس کی تصدیق تحریک انصاف کے رہنما نے بھی کی ہے۔باکس آفس پر راج برقرار! شردھا کپور کی ‘استری 2′ نے ‘باہو بلی 2′ کو شکست دیدیچیف جسٹس نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعترافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلانہمیں اسمبلی میں بھی بات نہیں کرنے دیتے، میرا بے شک پارلیمنٹ کے باہر انکاؤنٹر کردیں لیکن بات تو سنیں، سردار اختر مینگل
مزید پڑھ »
امریکا: ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے باہر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہامریکی شہر شکاگو میں بھی اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر مظاہرہ کیا گیا جہاں پولیس نے 55 مظاہرین کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ انٹیلی جنس چیف کو 8 روزہ جسمانی ڈیمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاحسینہ واجد کے حامی انٹیلی جنس چیف کو معزولی کے بعد بیرون جانے کی کوشش کے دوران ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
16 اننگز میں کوئی ففٹی نہیں، بابر 4 سال سے زائد عرصے بعد ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 10 سے باہرملسل آؤٹ آف فارم رہنے سے بابر اعظم 1726 دن آئی سی سی ٹاپ 10 بیٹرز کی فہرست میں رہنے کے بعد اس سے باہر ہوگئے۔
مزید پڑھ »
امریکا، ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے آخری روز کملا ہیرس کا خطابٹرمپ کے دوبارہ وائٹ ہاؤس میں آنے کے نتائج سنگین ہوں گے
مزید پڑھ »
اسرائیل کو انتقام کا کڑوا ذائقہ چکھنا ہوگا، اس بار رد عمل مختلف ہوگا؛ ایراناسرائیل جان لے گا کہ شیر کی دم سے نہیں کھیلنا چاہیے، ایرانی کمانڈر انچیف
مزید پڑھ »