مجھے نہیں معلوم کہ وہ کام کیوں نہیں کر رہی یا لوگ اسے کاسٹ کیوں نہیں کر رہے لیکن میرے پاس اس وقت ریشم کیلئے کوئی کردار نہیں ہے: ہدایتکار
/ فائل فوٹو
پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار سید نور نے اداکارہ ریشم سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ پتہ نہیں ریشم مجھے اپنا استاد کیوں نہیں مانتی۔ سید نور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کہا کہ ریشم ایک ذہین اداکارہ ہے، فلم انڈسٹری میں ریشم کو میں نے متعارف کروایا لیکن بدقسمتی سے وہ آج مجھے اپنا استاد نہیں سمجھتی۔
انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے استادوں میں ایوب خاور سمیت دیگر کا نام لیتی ہے جس کا مجھے کوئی دکھ نہیں، میں خوش ہوں کہ میں نے اداکارہ کو متعارف کروایا اور ان کے پہناوے و شخصیت کو نکھارا۔'میرا اصل نام ریشم نہیں' اداکارہ کا دہائیوں بعد انکشاف، نام تبدیلی کی وجہ بھی بتادیسید نور نے ریشم کے انڈسٹری میں کام سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ وہ کام کیوں نہیں کر رہی یا لوگ اسے کاسٹ کیوں نہیں کر رہے لیکن میرے پاس اس وقت اداکارہ کیلئے کوئی کردار نہیں...
ہدایتکار نے مزید کہا کہ اگر میرے پاس ریشم کے لیے کوئی کردار ہوا تو میں انہیں ضرور دوں گا، وہ مجھے کبھی اپنا استاد تسلیم نہیں کرتی، وہ مجھے اپنے ساتھ دوسرے اساتذہ کا کام دکھائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سید نور نے ریشم کے الزامات پر خاموشی توڑ دیبدقسمتی سے میں نے ریشم کو فلم انڈسٹری میں متعارف کروایا، ہدایتکار
مزید پڑھ »
’مجھے کوئی شادی پر نہیں بلاتا‘، حرا مانی کو کس کس اداکارہ نے شادی پر نہیں بلایا؟اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران میزبان میرا سیٹھی سے شکوہ کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے شادی میں کوئی نہیں بلاتا حتیٰ کہ تم نے بھی نہیں بلایا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کی وہ ٹِرک جس سے آپ یہ سروس انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کرسکتے ہیںواٹس ایپ کی جانب سے اس حوالے سے فیچر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
اینڈرائیڈ فونز میں سیٹلائیٹ میسجنگ فیچر متعارف ہونے کے لیے تیاراینڈرائیڈ 15 آپریٹنگ سسٹم میں سیٹلائیٹ کنکٹویٹی فیچر کو متعارف کرایا جائے گا۔
مزید پڑھ »
کنگنا رناوت کمیلا ہیرس کی ٹرولنگ کرنے والوں پر برس پڑیںامریکی خود کو بڑا ماڈرن سمجھتے ہیں لیکن یہ بھارتیوں سے زیادہ دقیانوسی ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
اغواکاروں نے خلیل الرحمان کے سامنے کن اداکاروں کے نام لیے؟ ڈرامہ نگار نے بتادیامجھے لگا کہ یہ مجھے ماردیں گے ، وہ مجھے مارنے کا کہتے تو میں نے کہا ماردو، انہوں نے مجھے 3بار کلمہ پڑھوایا: خلیل الرحمان قمر
مزید پڑھ »