اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران میزبان میرا سیٹھی سے شکوہ کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے شادی میں کوئی نہیں بلاتا حتیٰ کہ تم نے بھی نہیں بلایا
/فوٹوفائل
/فوٹوفائل
پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے شکوہ کیا ہے کہ مجھے شادی پر کوئی نہیں بلاتا لیکن میں بیٹے مزمل کی شادی پر سب کو بلاؤں گی۔
۔
حرا مانی کا کہنا تھاکہ جنھوں نے مجھے شادی میں نہیں بلایا ان کے نام لوں تو مجھے سجل علی، سارہ علی خان، اقرا عزیز اور میرا سیٹھی نے بھی شادی پر نہیں بلایا لیکن مجھے نہیں پتہ کہ مجھے شادی پر کیوں نہیں بلا تے شاید میں ان کی دوست نہیں ہوں۔'مانی اور میری دوست ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے'، حرا نے پرانے بیان کی وضاحت دیدی
حرا مانی کے شکوے پر میرا سیٹھی نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے اپنی شادی پر واٹس ایپ پر دوستوں کو دعوت نامے بھیجے تھے، وقت کم تھا اس لیے یہ دعوت نامے ایک ہی دن میں بھیجے گئے اور جن لوگوں کے نمبر میری لسٹ میں موجود تھے میں نے انھیں دعوت نامہ بھیج دیا اور آپ رہ گئیں جس کیلئے معذرت خواہ ہوں۔
میرا کی وضاحت پر حرا مانی نے کہا کہ کوئی بات نہیں لیکن میں اپنے بیٹے مزمل کی شادی میں سب کو بلاؤں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی آفیشل ویڈیو جاریبیٹی کی شادی پر شتروگھن سنہا اپنے جذبات پر قابو نہیں پاسکے
مزید پڑھ »
ظہیر کیساتھ مذہب پر کبھی کوئی بحث نہیں ہوئی، سوناکشی سنہااداکارہ نے اپنی بین المذاہب شادی پر خاموشی توڑ دی
مزید پڑھ »
چاہتا ہوں پاکستان ٹیم اپنی برانڈکی کرکٹ کھیلے، ریڈ بال کوچ جیسن گلسپیانٹرنیشنل کرکٹ میں آپ کو فٹ ہونا پڑےگا، اس پر کوئی سوال نہیں، جیسن گلسپی
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیںشادی کے فوراََ بعد ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کے حمل کی خبریں سرگرم ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »
سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰشادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں
مزید پڑھ »
منال خان کو بیٹے کی پیدائش کے بعد شادی کی پیشکششادی کی آفر نے اداکارہ کو حیران کردیا
مزید پڑھ »