گورنر کے پاس سمری گئی ہے لیکن گورنر موجود نہیں ہیں، گورنر اپنی آئینی ذمہ داری چھوڑ کر سیاست کرنے میں لگے ہیں: صوبائی وزیر قانون
گورنر نے تاحال سمری پر دستخط نہیں کیے، گورنر فیصل کریم کنڈی گزشتہ ایک ہفتے سے شہر سے باہر ہیں۔ فوٹو فائل
سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے ایک مشیر اور چار معاونین خصوصی کی تقرری کی سمری گورنر خیبر پختونخوا کو بھیجی تھی جو انہیں 26 اگست کو موصول ہوئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز سے متعلق کیس ڈی لسٹ کردیاکیس جسٹس جمال خان مندوخیل کی عدم دستیابی کے باعث ڈی لسٹ کیا گیا، ذرائع
مزید پڑھ »
پاکستان میں رواں سال منکی پاکس کے 3 کیسز سامنے آگئےڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ارشاد روغانی نے خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کے 3 مصدقہ کیسز کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھ »
قوم دہشتگردی کوجڑ سے ختم کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کےساتھ ہے، صدر مملکتصدر آصف زرداری نے وادی تیراہ ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کی
مزید پڑھ »
ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمیوزیراعلی خیبر پختونخوا کا متاثرہ خاندان کے لئے مالی امداد کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
فیض حمید نے کچھ غلط کام کیا ہے تو ان کا ٹرائل ہونا چاہیے: علی امین گنڈاپورفیض حمید کی گرفتاری آرمی کے اندرونی معاملات ہیں، اداروں کے معاملات پر نہیں بولتے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »