چھوٹے قد، موٹاپے اور جلد کے مرض کی وجہ سے باپ کے ناپسندیدہ اشوک جو 99 بھائیوں کو مار کر بادشاہ بنے

پاکستان خبریں خبریں

چھوٹے قد، موٹاپے اور جلد کے مرض کی وجہ سے باپ کے ناپسندیدہ اشوک جو 99 بھائیوں کو مار کر بادشاہ بنے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 128 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 54%
  • Publisher: 59%

قدیم ہندوستان کے بادشاہ اشوک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اپنے 40 سالہ دور حکومت میں انھوں نے تقریباً پورے برصغیر کو ایک حکومت کے تحت متحد کر دیا تھا۔

جنوبی ہند کی ریاستوں تمل ناڈو اور کیرالہ کو چھوڑ کر آج کا پورا انڈیا، پاکستان اور کم از کم افغانستان کا مشرقی حصہ اشوک کے دائرہ اختیار میں تھا۔

اشوک مختلف لوگوں کے سامنے مختلف شکلوں میں ظاہر ہوتے ہیں۔ کسی کے لیے وہ ایک فاتح ہیں جنھوں نے جنگ کی ہولناکیوں کو دیکھتے ہوئے اپنی فتوحات کا سلسلہ ترک کر دیا۔ کسی کے لیے وہ ایک درویش صفت ہیں جبکہ کسی کے لیے وہ درویش اور بادشاہ کا مجموعہ ہیں۔ چندرگپت موریہ کی فوج اپنے 24 سالہ دور حکومت میں ناقابل تسخیر رہی۔ 305 قبل مسیح میں جب بابل اور فارس کے نئے حکمران سلیوکس نے سکندر کے ہاتھوں کھوئی ہوئی زمینوں کو فتح کرنے کی کوشش کی تو اسے چندرگپت موریہ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اس کے بعد اسے شہنشاہ کے نمائندے کے طور پر وسطی ہندوستان میں اجین بھیج دیا گیا۔ وہاں ودیشا میں انھیں ایک مقامی تاجر کی خوبصورت بیٹی مہادیوی ساکیا کماری سے محبت ہو گئی۔ اسی دوران اشوک کا حامی وزیر رادھا گپتا نے مداخلت کی اور شاہی حکم کو روکنے کی کوشش کی۔ چارلس ایلن لکھتے ہیں کہ ’اشوک نے اپنی بیماری کا بہانہ کیا اور اپنے والد سے کہا کہ وہ اسے عارضی بادشاہ قرار دیں۔‘

شاہ عالم ثانی: منھ بولے بیٹے کے ہاتھوں اندھے ہونے والے ہندوستانی بادشاہ جن کے دور میں مغل حکمرانی دلی تک محدود ہو گئیاشوک کے حرم میں بہت سی عورتیں تھیں لیکن ان میں سے بہت سی انھیں پسند نہیں کرتی تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ اشوک نے انھیں زندہ جلوا دیا تھا۔ شاید اسی لیے اسے ’کنڈ اشوک‘ بھی کہا جاتا تھا۔اشوک کی کم از کم چھ بیویاں تھیں۔ الہ آباد میں نصب نوشتہ میں کروواکی کو اشوک کی دوسری بیوی بتایا گیا ہے۔اشوک 265 قبل مسیح میں بدھ مت کا پیرو بن گیا، حالانکہ اس نے خود اعتراف کیا کہ اس نے پہلے ڈیڑھ سال تک اس...

انھوں نے کھلے عام اس پر افسوس کا اظہار کیا اور ان کی زندگی میں بڑی تبدیلی آ گئی۔ اشوک نے گوتم بدھ کے نظریات کو اپنایا جو ہندوستان میں ابھی نئے نئے تھے۔ 'اشوک کی خواہش تھی کہ ساری دنیا ان کی بات سنے۔ اس لیے انھوں نے یہ پہل کی کہ انھیں تحریری زبان میں پیش کیا تاکہ وہ ہمیشہ زندہ رہیں۔‘اشوک نے اپنے پیغامات پراکرت زبان میں لکھے تھے جو اس وقت ان کی پوری سلطنت میں بولی جاتی تھی۔ سنیل کھلنانی لکھتے ہیں کہ ’موریہ شہنشاہوں میں اشوک کا ابلاغ کا انداز منفرد تھا۔‘

اشوک کے زیادہ تر چٹانوں پر کندہ نوشتہ جات پراکرت زبان کے برہمی رسم الخط میں ہیں۔ یونانی اور آرامی رسم الخط میں پتھر کے کچھ نوشتہ جات بھی ملے ہیں۔اشوک نے ’دھم‘ کے تصور کو اپنایا۔ ’دھم‘ کی بنیاد روحانی پاکیزگی یا مقدس رسومات پر نہیں تھی بلکہ دنیاوی طرز عمل پر تھی۔ دھم کے مطابق حکمران کا فرض ہے کہ وہ رعایا کی فلاح و بہبود، ان کی صحت اور خوشی کے بارے میں سوچے اور اس سمت میں کام کرے۔

اشوک کی مذہبی عقیدت اس قدر بڑھ گئی تھی کہ انھوں نے اپنا سارا خزانہ خالی کر دیا۔ بدھ مت کی کہانیوں کے مطابق انھوں نے اپنا سب کچھ عطیہ کر دیا۔ انھوں نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ ہم نے نہ صرف اشوک کی اس علامت کو اس جھنڈے کے ساتھ جوڑا ہے بلکہ ان لوگوں کو بھی جو نہ صرف ہندوستان بلکہ عالمی تاریخ کی اہم شخصیات تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیاے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیکراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔
مزید پڑھ »

خون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگارخون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگارکینسر کی جلد تشخیص بیماری کے کامیاب علاج کے امکانات میں بھی اضافہ کر سکتی ہے
مزید پڑھ »

بھارت: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، لاش ٹکڑے کر کے پھینک دیبھارت: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، لاش ٹکڑے کر کے پھینک دیلالیتھا نے جے پرکاش کو اپنے گھر والوں کی مدد سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا اور اس کی لاش تھیلے میں پیک کر کے پھینک دی
مزید پڑھ »

’موسیقی چلتی رہتی اذان بھی سننے نہیں دی جاتی‘، حسینہ واجد کی خفیہ جیل میں قید وکیل کی کہانی’موسیقی چلتی رہتی اذان بھی سننے نہیں دی جاتی‘، حسینہ واجد کی خفیہ جیل میں قید وکیل کی کہانیاحمد بن قاسم کو ان کے والد اور جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کی وجہ سے اغوا کیا گیا تھا، وہ اپنے والد کا کیس لڑ رہے تھے
مزید پڑھ »

بلوچستان: شعبان سے اغوا 7 افراد 51 روز گزرنے کے باوجود بازیاب نہ ہو سکےبلوچستان: شعبان سے اغوا 7 افراد 51 روز گزرنے کے باوجود بازیاب نہ ہو سکےوفاقی حکومت اور صوبائی حکومت سے دردمندانہ اپیل ہے کہ مہربانی کر کے ہمارے بچوں کو بازیاب کروایا جائے: مغویوں کے والد شان رضا کی اپیل
مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے کھیل کا آغاز کردیاپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے کھیل کا آغاز کردیاکھیل کے پہلے دن بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور نئی گیند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے ابتدائی 3 کھلاڑیوں کو جلد ہی آؤٹ کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 03:44:12