زیادہ پرانی بات نہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب نےفرمایا تھا کہ صدارتی آرڈی...
زیادہ پرانی بات نہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب نےفرمایا تھا کہ صدارتی آرڈی ننس جاری کرنا پارلیمنٹ کی توہین کے مترادف ہے۔ چیف جسٹس صاحب کےیہ تاریخی الفاظ مجھے اس لئے یاد آ رہے ہیں کہ صدر آصف علی زرداری نے ایک اور آرڈی ننس جاری کردیا ہے اور اس آرڈی ننس کے تحت چیف جسٹس کے وہ اختیارات بحال کردیئے گئے ہیں جو پارلیمنٹ نے گزشتہ سال ایک قانون بنا کر ختم کردیئے تھے۔
قابل غور نکتہ یہ ہے کہ گزشتہ سال جب یہ قانون پارلیمنٹ سے منظور کرایا گیا تو شہبازشریف وزیر اعظم اور اعظم نذیر تارڑ وزیر قانون تھے۔ آج جب پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون کی صدارتی آرڈی ننس کے ذریعے خلاف وزری کی جارہی تو شہباز شریف وزیر اعظم اور اعظم نذیر تارڑ وزیر قانون ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ جب سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء منظور ہوا تو عمر عطا بندیال چیف جسٹس تھے اور ان کی ذات میں اس وقت کی حکومت کو ایک جوڈیشل ڈکٹیٹر نظر آتا...
دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ نے آٹھ الیکشن ٹربیونلز بنا دیئے جن میں ہائی کورٹ کے حاضر سروس ججوں کو مقرر کیا گیا۔ شائد الیکشن کمیشن کو ان حاضر سروس ججوں کی قابلیت پر کوئی شک تھا۔ الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے آٹھ الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ میں اس مقدے کی سماعت کے دوران صدارتی آرڈی ننس کا ذکر آیا تو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فرمایا تھا کہ صدارتی آرڈی ننس جاری کرنا پارلیمنٹ کی توہین ہے۔ میں ذاتی طور پر صدارتی آرڈی ننس کو مناسب نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'عالیہ کی شادی رنبیر سے ہوگی'، کرن جوہر کی سالوں پہلے پیشگوئیکرن جوہر کی چھٹی حس بہت کمال کی ہے، عالیہ بھٹ
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد سابق اہلیہ کی مبہم پوسٹمحبت دوسروں کی توہین کرنے کا نام نہیں ہے، نتاشا اسٹینکوویچ
مزید پڑھ »
توہین پارلیمنٹ کا قانون کدھر گیا؟خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا۔ اکثر لوگ سوتے میں خواب دیکھتے ہیں۔ آج...
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشیہ قانون پی ٹی آئی سے متعلقہ ہے، ایسے قانون نہ لائے جائیں، یہ بل پارلیمنٹ کی بدنیتی سمجھی جائے گی، پی ٹی آئی کی بل کی مخالفت
مزید پڑھ »
رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملجڈیجا کی سیاست میں شمولیت کا اعلان بھارتی آل راؤنڈر کی اہلیہ ریوابا جو کہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیں نے ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ عدلیہ کے پَر کاٹے گی تو کوئی پارلیمنٹ کی گردن کاٹ دیگا: لیاقت بلوچبدنیتی اور ریاستی طاقت سے قانون سازی یا آئینی ترمیم کالا قانون ہوتا ہے: نائب امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »