ملتان میں اب تک دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف ایک ایک ٹیسٹ جیت چکی ہیں
قصور؛ بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس 40 لیٹر شراب برآمدوہاڑی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے حشرات زدہ مربہ جات کی بڑی مقدار پکڑلیلاہور؛ ساندہ میں نائٹ ایڈیشن کیلیے تیار پتنگوں کی سپلائی ناکام، ملزم گرفتارکسانوں کا گندم نہ خریدنے کی پالیسی پر اعتماد میں لینے کا مطالبہجناح ٹرمینل کی عمارت و اثاثے محفوظ، فلائٹ شیڈول معمول کے مطابق جاریایران نے اچانک اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ کردیںغزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی مظالم، وزیراعظمپاکستان نے...
قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ بڑے اسکور کی کوشش کریں گے اور اندازہ ہے کہ بڑی دیر سے جیت نہیں سکے، ہم تین فاسٹ اور دو اسپنرز کے ساتھ کھیلیں گے۔ انگلش اولی پوپ نے کہا کہ پچ میں نمی موجود ہے لہٰذا جلد وکٹیں لینے کی کوشش کریں گے۔ ٹاس جیت جاتے تو پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ہی کرتے۔ واضح رہے کہ ۔ انگلینڈ سے قبل بنگلا دیش نے پاکستان کو اسکی ہی سرزمین پر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش کیا تھا۔صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کپتان شان مسعود، بابر اعظم، نائب کپتان سعود شکیل، وکٹ کیپر محمد رضوان، سلمان علی آغا، عامر جمال، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور ابرار احمد۔زیک کرالے، بین ڈکٹ، کپتان اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، وکٹ کیپر جیمی اسمتھ، کرس ووکس، گس ایٹکنسن، بریڈن کرس ، جیک لیچ اور شعیب بشیر۔کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اہم سوالایران نے اچانک اپنے...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوسرا ٹی 20: جنوبی افریقا ویمن کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »
دوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہاپیل کنندہ کے وکیل جیت سے متعلق قائل نہ کر سکے لہٰذا اپیل مسترد کی جاتی ہے، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا جاتا ہے: سپریم کورٹ کا فیصلہ
مزید پڑھ »
انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، اہم فاسٹ بولر شاملدونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »
پی سی بی نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیابابر کا فیصلہ انکی بیٹنگ پر توجہ دینے کی خواہش ظاہر کرتا ہے، بورڈ
مزید پڑھ »
اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیاانگلینڈ کا جارحانہ انداز پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کام کرے گا: اسٹیورٹ براڈ
مزید پڑھ »
انگلش کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوکانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا
مزید پڑھ »