بابر کا فیصلہ انکی بیٹنگ پر توجہ دینے کی خواہش ظاہر کرتا ہے، بورڈ
پاک انگلینڈ سیریز؛ آخری لمحات میں ٹی وی معاہدے کا امکانبین الاقوامی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہہم اپنی توہین برداشت نہیں کرینگے، چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل کی دھمکی پر برہم، پولیس طلبآرٹیکل 63 اے پر سماعت: چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کا بینچ پر اعتراض مسترد کردیاسپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی وکلا کا احتجاج، چیف جسٹس کیخلاف شدید نعرے بازیجوائن واٹس ایپ چینلبورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کو مستقبل میں وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی بنانے کا عمل شروع کرنے کا...
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اگرچہ پی سی بی نے بابر اعظم کی وائٹ بال کے کپتان کے طور پر حمایت کی تھی لیکن ان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ ایک کھلاڑی کے طور پر بہت زیادہ توجہ دینے کی خواہش ظاہر کرتا ہے۔یہ فیصلہ ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور پاکستان کرکٹ سے وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔پی سی بی بابراعظم کے بطور وائٹ بال کپتان کنٹروبیشن، ٹیم کی ضروریات کو ترجیح دینے کی صلاحیت اور پاکستان کرکٹ کے لیے ان کی غیر متزلزل لگن کو تسلیم کرتا...
پی سی بی بابر اعظم کی حمایت جاری رکھے گا، اس بات کو تسلیم کرتے ہوئے کہ ان کے پاس ورلڈ کلاس بیٹر اور ٹیم کے سینئر ممبر دونوں کے طور پر پیش کرنے کے لیے ابھی بھی بہت کچھ ہے۔بابراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے کھیلنا ہمیشہ میرے لیے سب سے بڑا اعزاز رہا ہے اور میں نے ہمیشہ ٹیم کی کامیابی کو ہر چیز پر فوقیت دی ہے۔
کپتان کے عہدے سے سبکدوش ہونے سے مجھے بطور کھلاڑی ٹیم کے لیے اور بھی زیادہ کام کرنے میں مدد ملے گی اور میں اس راستے پر پوری طرح پرعزم ہوں۔ ٹیم کی کامیابی سب سے اہم ہے۔مجھے پانچ قابل ذکر سال تک پاکستان کی قیادت کرنے کا اعزاز حاصل ہے، ہمیشہ کپتان اور کھلاڑی دونوں کے طور پر اپنا بہترین پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔اس مرحلے پر مجھے پختہ یقین ہے کہ میں اپنی بیٹنگ پر توجہ دے کر بڑا اثر ڈال سکتا ہوں۔ میں اپنی کپتانی کے دوران اپنے ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی کے مسلسل تعاون کے لیے شکر گزار ہوں۔ اگرچہ...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی کنیکشن کیمپ میں این او سی معاملے کا ذکر، بورڈ آفیشلز کا اظہار ناراضیچیئرمین پی سی بی نے سی اواوسلمان نصیرکو این اوسی معاملات پرنظرثانی کی ہدایت کی: ذرائع
مزید پڑھ »
چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلاننئی پلیئنگ کنڈیشنز کا مقصد ایونٹ کو سنسنی خیز بنانا ہے، پی سی بی
مزید پڑھ »
پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہپی سی بی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معاملے پر غور کی یقین دہانی کرادی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی وفد کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے عالمی معیار کے انتظامات کی یقین دہانی کرائی ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی کرکٹ کو کیسے بہتر کیا جائے؟ بی سی بی کے بڑے کل سر جوڑ کر بیٹھیں گےکنیکشن کیمپ میں چیئرمین پی سی بی، کرکٹ کوچز سمیت 9 ایلیٹ پلیئرز بھی شریک ہونگے، پی سی بی
مزید پڑھ »
اینڈریو ٹیٹ: ’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر پر ریپ اور اس عمل کے دوران گلا دبانے کے الزاماتبی بی سی پنوراما مجموعی طور پر پانچ ایسی خواتین کے بارے میں آگاہی رکھتا ہے جن کا کہنا ہے کہ اینڈریو ٹیٹ نے سیکس کے دوران ان کا گلا دبایا
مزید پڑھ »