ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی ہے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ ہم 20 کیا اچھے انداز سے 10 وکٹیں بھی نہیں لے رہے جو بہت ہی مایوس کن بات ہے۔انگلینڈ سے بدترین شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ اس سے بڑھ کر کوئی اور مایوسی نہیں ہو سکتی، ہار ہمیشہ مایوسی دیتی ہے، 20 وکٹیں حاصل کیے بغیر آپ ٹیسٹ میچ نہیں جیت سکتے، انگلینڈ نے راستہ نکالا اور 20 آؤٹ کیے، ہمیں انگلینڈ نے راستہ نکالنا سکھایا ہے، انگلینڈ نے اچھے عزم کا مظاہرہ کیا اور کامیابی حاصل...
انھوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ آسان نہیں، ہم پچزکے لیے اپنی ضرورت اور اسکواڈ بتاتے ہیں، دوسرے ٹیسٹ کے لیے بیٹھیں گے اور اچھا کمبی نیشن بنانے کی کوشش کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاپان؛ اہلیہ کو دن میں 100 بار فون کھڑکانے والا شوہر گرفتارکالیں ہمیشہ گمنام فون نمبر سے آتی تھیں، اس لیے خاتون کالز بلاک بھی نہیں کر سکتی تھی
مزید پڑھ »
اسرائیل نے یو این سیکرٹری جنرل کو دہشتگردوں کا حمایتی قرار دیدیا، ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائدجو بھی ایران کے حملے کی مذمت نہیں کر سکتا تو وہ اس بات کا اہل نہیں کہ اسرائیل میں داخل ہو: اسرائیلی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد محسن اختر سے طلاق کا فیصلہ، وجہ کیا ہے؟اس حوالے سے ارمیلا مٹونڈکر اور محسن اختر سے رابطہ بھی کیا گیا لیکن دونوں نے اس خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم پر جلد بازی قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکارہم کسی قیمت پر حکومت کے ساتھ پلس ہونے پر آمادہ نہیں ہیں، یہ بل اپنی تفصیلات کے ساتھ اس قابل نہیں کہ اس بل کو پاس کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
عدالت کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکمکھلاڑی بھی اس طرح کی تشہیر سے خوش نہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
اچھی صحت کے لیے رات کے کھانے کا مثالی وقت کیا ہے؟صرف یہ بات ہی اہم نہیں کہ ہم کیا کھا رہے ہیں بلکہ کھانے کا وقت بھی بہت اہمیت رکھتا ہے۔
مزید پڑھ »