ہم کسی قیمت پر حکومت کے ساتھ پلس ہونے پر آمادہ نہیں ہیں، یہ بل اپنی تفصیلات کے ساتھ اس قابل نہیں کہ اس بل کو پاس کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے پیش نظر آئینی ترمیم کا بل مؤخر کردیا جائے،مولانا فضل الرحمان، فوٹو: فائل
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے پیش نظر آئینی ترامیم کا بل مؤخر کردیا جائے، داخلی اور سیاسی اختلافات کو یکجہتی میں تبدیل کردیا جائے، اپوزیشن سے بھی کہتے ہیں کہ وہ اپنے احتجاج کو مؤخر کردیں۔اگر آئینی ترامیم کا بل پاس ہوجاتا تو ملک میں مارشل لاء لگ جاتا: عمر ایوب کا دعویٰ
سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ عدالت کا 63 اے کا فیصلہ ہم قبول کرتے ہیں،اس میں کوئی میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، اسے خریدو فروخت کا ذریعہ نہیں بننا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیےمولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، فضل الرحمانمسودہ کسی لحاظ سے قابل قبول نہیں تھا منظور کراتے تو یہ قوم سے بڑی خیانت ہوتی، اسد قیصر کی رہائش گاہ پر گفتگو
مزید پڑھ »
چاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمانمجوزہ حکومتی آئینی ترامیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، بلاول سے طے ہوا تھا کہ ہم دونوں ہی اپنا اپنا مسودہ تیار کریں گے: مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعویصدر مملکت اور وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں اور سیاسی شخصیات کو علیحدہ علیحدہ عشائیہ، آئینی ترمیم پیش کرنے پر اتفاق
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کی آئینی عدالت کی مشروط حمایت، جے یو آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفتججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتے، فضل الرحمان نے بل پر مزید مشاورت کرنے کی تجویز
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا مشترکہ طور پر آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرنےکا فیصلہمولانا ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے جس کو تاریخ میں کالے حروف میں لکھا جائے، مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہیں، سلمان اکرم راجہ کا دعویٰ
مزید پڑھ »