اچھی صحت کے لیے رات کے کھانے کا مثالی وقت کیا ہے؟

Health خبریں

اچھی صحت کے لیے رات کے کھانے کا مثالی وقت کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

صرف یہ بات ہی اہم نہیں کہ ہم کیا کھا رہے ہیں بلکہ کھانے کا وقت بھی بہت اہمیت رکھتا ہے۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ کھانے کا وقت خاص طور پر رات کو خوراک کو جزوبدن بنانے کا وقت صحت پر نمایاں اثرات مرتب کرتا ہے۔اس بارے میں کچھ عرصے قبل مختلف تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ سونے کے وقت سے 3 سے 4 گھنٹے قبل کھانا کھانے سے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس کے مقابلے میں سونے سے چند گھنٹے قبل کھانا کھانے سے جسمانی چربی زیادہ گھلتی ہے، بلڈ گلوکوز کی سطح گھٹ جاتی ہے، نیند کا معیار بہتر ہوتا ہے اور جسمانی توانائی بڑھتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رات کے وقت زیادہ روشنی دماغی صحت کیلئے نقصان دہرات کے وقت زیادہ روشنی دماغی صحت کیلئے نقصان دہرات کے وقت زیادہ روشنی متاثرہ شخص میں الزائمر کا خطرہ بڑھا سکتی ہے
مزید پڑھ »

کانگو؛ حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موتکانگو؛ حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موتسزا پانے والوں کو اپیل کے لیے 5 روز کا وقت دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

‘تاریخ گواہ ہے دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے پربھروسہ کیا‘، چینی صدر کا شہباز شریف کو سالگرہ پر خط‘تاریخ گواہ ہے دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے پربھروسہ کیا‘، چینی صدر کا شہباز شریف کو سالگرہ پر خطآپ کی سالگرہ پرمبارکباد اورنیک تمناؤں کا اظہارکرتا ہوں، آپ کے لیے اچھی صحت اور ہر قدم کامیابی کی تمنا ہے: چینی صدر
مزید پڑھ »

پاکستانی سمندر میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافتپاکستانی سمندر میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافتسمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے جیولوجیکل سروے کیا گیا ہے تاہم بھاری ذخائر کا کہنا قبل از وقت ہے، پیٹرولیم ڈویژن
مزید پڑھ »

چائلڈ لیبر کی حوصلہ شکنی: پنجاب میں ملازمت کی کم از کم عمر 16 سال کرنے کا فیصلہچائلڈ لیبر کی حوصلہ شکنی: پنجاب میں ملازمت کی کم از کم عمر 16 سال کرنے کا فیصلہصوبے میں کم از کم اجرت 37 ہزار روپے کے نفاذ کے لیے خصوصی ٹاسک فورس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

مصنوعی ذہانت مویشیوں کے دودھ کی پیداوار اور منافع بڑھانے میں کیسے مدد گار ثابت ہو رہی ہے؟مصنوعی ذہانت مویشیوں کے دودھ کی پیداوار اور منافع بڑھانے میں کیسے مدد گار ثابت ہو رہی ہے؟شمالی انڈیا کی ریاست پنجاب کے شہر ترن تارن کے ہرپریت سنگھ نے مویشیوں کی افزائش اور دیکھ بھال کے لیے مصنوعی ذہانت سے حاصل ہونے والے نتائج کا استعمال کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 03:22:42