آپ کی سالگرہ پرمبارکباد اورنیک تمناؤں کا اظہارکرتا ہوں، آپ کے لیے اچھی صحت اور ہر قدم کامیابی کی تمنا ہے: چینی صدر
/ فائل فوٹوچینی صدر نے اپنے تہنیتی خط میں لکھا کہ آپ کی سالگرہ پرمبارکباد اورنیک تمناؤں کا اظہارکرتا ہوں، آپ کے لیے اچھی صحت اور ہر قدم کامیابی کی تمنا ہے۔
چینی صدر نے خط میں مزید کہا کہ آپ سےمل کرچین پاکستان اسٹرٹیجک تعاون بڑھانے، سی پیک پرکام کرنے اور متعدد شعبوں میں تعاون کا خواہاں ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورتصدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ پیش کیا، وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
صدرپاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنیوالے شخص پر مقدمہ درجملزم نے صدر زرداری کی سالگرہ پر نازیبا الفاظ استعمال کیے، روکنے پر ایک کارکن کو زخمی کردیا: پولیس
مزید پڑھ »
ٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری، خرم شہزاد کی تباہ کن بولنگدن کے آغاز پر ہی خرم شہزاد نے ذاکر حسین کو ایک رن پر آؤٹ کیا جن کا کیچ اسپنر ابرار احمد نے کیا
مزید پڑھ »
اسپورٹس بورڈ کا پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے معاملات پر تحفظات کا اظہارپی ایس بی نے نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین کے نام ایک خط میں فٹبال کے معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کا صحتِ عامہ کا نظام دیگر ترقی یافتہ ممالک سے زیادہ ناقص ہے، رپورٹدوسرے امیر ممالک نے اپنی آبادی کی صحت کی ضروریات کو کامیابی کے ساتھ پورا کیا ہے
مزید پڑھ »
ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ، حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچ گیاوزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو آج رات کے کھانے پر بُلا لیا ،جمعیت علمائے اسلام کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے
مزید پڑھ »