ملزم نے صدر زرداری کی سالگرہ پر نازیبا الفاظ استعمال کیے، روکنے پر ایک کارکن کو زخمی کردیا: پولیس
— فوٹو:فائل
پیپلزپارٹی حافظ آباد کے ضلعی سیکرٹری جنرل اور بار کے سابق صدر محمد ارشد ایڈووکیٹ کی جانب سے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرایا گیا۔ اس معاملے پر عدالت میں پی پی پی کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے رٹ پیٹیشن دائر کی گئی۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد پولیس کو ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نمرہ خان کے مبینہ اغوا کے معاملہ، پولیس نے اداکارہ کو ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کروادینمرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ واقعے سے متعلق مقدمہ درج نہیں کروانا چاہتیں
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ شیخ حسینہ اور 15 اعلیٰ حکام کیخلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درجحکومت کے خاتمے کے بعد سے یہ شیخ حسینہ واجد پر پانچواں اور قتل کا تیسرا مقدمہ ہے
مزید پڑھ »
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف ایک اور قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر افراد کو 16 جولائی کوچٹاگانگ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسٹوڈنٹ ونگ کے رہنما وسیم اکرم کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا
مزید پڑھ »
قتل کا مقدمہ : شکیب کو پاکستان سے واپس بنگلادیش بلائے جانے کا امکانبنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کارساز حادثے کی ملزمہ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج، منشیات کی دفعات بھی شاملمقدمہ سرکار کی مدعیت میں ملزمہ کی ایم ایل او رپورٹ کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے: پولیس
مزید پڑھ »
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو ڈھاکا میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »