نمرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ واقعے سے متعلق مقدمہ درج نہیں کروانا چاہتیں
کراچی: اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغوا کے معاملے میں پولیس نے اداکارہ کو ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کروادی۔اداکارہ نمرہ خان کا کہنا تھا کہ مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی تھی، میں پولیس افسر سے مل کر بہت مطمئن ہوں، پولیس نے بہت تعاون کیا۔
ایس ایس پی ساؤتھ نے بتایا کہ موٹر سائیکل پر سوار شخص خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرتا ہے، اداکارہ نمرہ واقعے کے فوری بعد وہاں سے بھاگ گئی تھیں، خاتون کو جاتا دیکھ کر ایک گاڑی میں سوار شہری بھی رکتا ہے۔ اس سے قبل پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کہا تھا کہ انہوں نے ایک روز قبل ہونے والے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔
اداکارہ کے مطابق یہ واقعہ ایک روز قبل پیش آیا جب وہ ڈیفنس کے ایک ہوٹل کے باہر اپنی گاڑی کا انتظار کررہی تھیں، ان کی فیملی انہیں پِک کرنے آرہی تھی کہ گاڑی ٹریفک میں پھنس گئی جس کے بعد بارش شروع ہوگئی اور وہ ہوٹل کے باہر کھڑی انتظار کرنے لگیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، ڈار کی ہنیہ کے بہیمانہ قتل کی مذمتایرانی وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کو او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، اسحاق ڈار کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی
مزید پڑھ »
راولپنڈی: ٹی ایل پی مرکزی شوریٰ کے رکن سمیت 28 ملزمان پر دہشتگردی کا مقدمہ درجملزمان نے چیف جسٹس کے خلاف شدید نعرے بازی کر کے عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی تھی: پولیس
مزید پڑھ »
’لاش پر بنے ٹیٹو‘ سے پولیس نے ملزم کا سراغ کیسے لگایا؟انڈیا میں پولیس کو ایک شخص کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے میں متقول کے جسم پر موجود ٹیٹوز نے مدد کی
مزید پڑھ »
'عمران خان اچھے سیاستدان سے زیادہ بہت اچھا دل رکھنے والے انسان ہیں'اداکارہ نے عمران خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے
مزید پڑھ »
خواتین محبت سے ملتی ہیں ، ان سے رات 3 بجے بھی ملنے جاؤں گا: خلیل الرحمان صحافی پر برس پڑےلاہور میں خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ پیش آیا جس کے پیشِ نظر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »
جہلم میں مبینہ پولیس مقابلہ، اے این ایف اہلکاروں کو شہید کرنیوالے ملزمان ہلاکگرفتار ملزمان کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ متیال کے علاقے میں ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا: ڈی پی او جہلم
مزید پڑھ »