ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے ہرایا
جعلی دستاویزات پر بیرون ملک سے آنے والا مسافر گرفتارآئینی ترامیم کیلیے پی ٹی آئی ارکان کو 20کروڑ اور وزارتوں کی پیشکش ہو رہی، اسد قیصرروٹ کی ڈبل سینچری نے انہیں عظیم کھلاڑیوں کی فہرست میں لاکھڑا کیاعمر ایوب، اسد قیصر، زین قریشی کی پشاور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت منظورملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دیدیایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75فیصد تک اضافہ کا فیصلہممکنہ آئینی ترمیم کا مسودہ عام کرنے سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظسابق...
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بنانے کے بعد اننگ سے میچ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلی اننگز میں پاکستان نے 556 رنز بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 823 رنز بناکر اننگز ڈکلئیر کردی تھی۔دوسری اننگز میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور محض 220 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی، یوں گرین شرٹس کو اننگ اور 47 رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
قومی ٹیم ابتدائی 6 بلےباز محض 82 کے مجموعے پر پویلین لوٹے، جس میں کپتان شان مسعود 11، صائم ایوب، 25، عبداللہ شفیق صفر، بابراعظم 5، سعود شکیل 29 اور محمد رضوان 10 رنز بناسکے تھے۔تاہم آغا سلمان اور عامر نے ساتویں وکٹ کی شراکت میں 109 کی پارنٹرشپ قائم کی، جو شکست کا مقدر نہ بدل سکی۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیانات پر مشی خان بھڑک اٹھیںجرمنی کا اسرائیل کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا فیصلہبھارتی تاجروں کی پہلی بار ٹریلین ڈالرز کی تاریخی کمائی؛ گوتم اڈانی اوّل نمبر پرملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
147 سالوں میں پہلی بار! ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے اور نیا اعزاز حاصل کرنے کیلئے کوہلی کو کتنے رنز درکار؟یہ 147 سالوں میں پہلی بار ہوگا کہ جب کوئی بیٹر 600 سے بھی کم اننگز میں 27 ہزار رنز مکمل کرلے گا
مزید پڑھ »
بھارت نے بنگلادیش کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیادوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش ٹیم سات وکٹوں سے شکست کھا گئی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ کے چوتھے دن مارخورز نے اسٹالینز کو 126رنز سے شکست دے دیمارخورز کی ٹیم پہلے بیٹنگ میں 231 رنز بناکر آؤٹ ہوئی، جواب میں اسٹالینز کی پوری ٹیم 105 رنز پر پویلین پہنچ گئی
مزید پڑھ »
ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم بری طرح ناکام، انگینڈ کے ہاتھوں بدترین شکستانگلینڈ نے پاکستان کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی
مزید پڑھ »
ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف رنز کے انبار لگا دیے، 823 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردیپاکستان نے پہلی اننگز میں 556 رنز اسکور کیے تھے، شان مسعود، عبد اللہ شفیق اور سلمان علی آغا نے سنچریاں اسکور کی تھیں
مزید پڑھ »
ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیز8 کے مجموعے پر صائم ایوب کی وکٹ گرنے کے بعد عبد اللہ شفیق اور شان مسعود نے ذمہ دارانہ انداز میں بیٹنگ کی
مزید پڑھ »