مارخورز کی ٹیم پہلے بیٹنگ میں 231 رنز بناکر آؤٹ ہوئی، جواب میں اسٹالینز کی پوری ٹیم 105 رنز پر پویلین پہنچ گئی
— فوٹو: پی سی بیاقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں مارخورز نے اسٹالینز کے خلاف پہلے بیٹنگ کی، جارح مزاج بیٹر افتخار احمد نے 66 گیندوں پر 8 چوکوں کی مدد سے 60ر نز بنائے، سلما ن علی آغا نے 72 گیندوں پر 51رنز کی اننگز کھیلی۔جوابی اننگز میں اسٹالینز کے بیٹر زاہد محمود اور سلمان آغا کی گھومتی گیندوں کا مقابلہ نہ کرسکے اور صرف 105رنز پر پویلین پہنچ گئے۔
اسٹار بیٹر بابر اعظم 45 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ زاہد محمود نے صرف 18 رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کیں اور سلمان علی آغا نے 21 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔ نسیم شاہ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔فیصل آباد: مارخورز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 231 رنز بناکر آوٹ ہوئیفیصل آباد: عبدالصمد 37 ، محمد رضوان 33 اور فخرزمان نے 20 رنز بنائےفیصل آباد: ہدف 232 رنز کے تعاقب میں اسٹالینز 24 ویں اوور میں 105 رنز پر آوٹ ہوگئیفیصل آباد: مارخورز کے زاہد محمود نے 18 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آوٹ...
مولانا کی کوشش ہے آئینی ترمیم پر متفقہ فیصلہ ہو، ایک دن اور انتظار کرنا پڑا توکوئی بڑی بات نہیں، بلاول
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ون ڈے کپ: مارخورز کا اسٹالینز کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدفمارخورز کی طرف سے افتخار احمد نے 60 اور سلمان آغا نے 51 رنز بنائے، اسٹالینز کے جہانداد خان کی 4 وکٹیں
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ: افتتاحی میچ میں مارخورز کی پینتھرز کو 160 رنز سے شکستمارخورز کے 348 رنز کے تعاقب میں پینتھرز کی پوری ٹیم 34.5 اوورز میں 187 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھ »
کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟یونٹ میں پاکستان کے کچھ قومی کرکٹرز شرکت کر رہے ہیں جبکہ کچھ کھلاڑیوں کو چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے ایونٹ سے دستبردار ہورنا پڑے گا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ کے افتتاحی میچ میں مارخورز نے پینتھرز کو 160 رنز سے شکست دیدیمارخورز کے 348 رنز کے ہدف کے جواب میں پینتھرز کی ٹیم 35ویں اوور میں 187 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
مزید پڑھ »
چیمپئنز کپ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کو زم ایفرو ٹی10 لیگ کیلئے این او سی نہ دینے کا فیصلہزم ایفرو ٹی 10 ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے ہرارے میں شروع ہوگا جبکہ پاکستان کا ڈومیسٹک چیمپئنز ون ڈے کپ کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدیبھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی
مزید پڑھ »