147 سالوں میں پہلی بار! ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے اور نیا اعزاز حاصل کرنے کیلئے کوہلی کو کتنے رنز درکار؟

Sachin Tendulkar خبریں

147 سالوں میں پہلی بار! ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے اور نیا اعزاز حاصل کرنے کیلئے کوہلی کو کتنے رنز درکار؟
Virat Kohli
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

یہ 147 سالوں میں پہلی بار ہوگا کہ جب کوئی بیٹر 600 سے بھی کم اننگز میں 27 ہزار رنز مکمل کرلے گا

147 سالوں میں پہلی بار! ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے اور نیا اعزاز حاصل کرنے کیلئے کوہلی کو کتنے رنز درکار؟

بھارت کے سابق لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کے لیے بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو محض چند رنز کی ضرورت ہے۔ یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ سچن ٹنڈولکر بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے تیز 27000 رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی ہیں۔ دوسری جانب ویرات کوہلی اب تک تمام فارمیٹس میں 591 اننگز کھیل کر 26 ہزار 942 رنز بنا چکے ہیں، اگر کوہلی اگلی 8 اننگز میں مزید 58 رنز بنالیتے ہیں تو وہ سب سے کم یعنی 600 اننگز میں 27 ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرلیں گے جبکہ لیجنڈری بلےباز کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Virat Kohli

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈین وزیراعظم کو بڑا دھچکا، حکومت کیلئے مشکلات میں اضافہکینیڈین وزیراعظم کو بڑا دھچکا، حکومت کیلئے مشکلات میں اضافہجسٹن ٹروڈو حکومت کو بجیٹ منظور کروانے اور اعتماد کا ووٹ جیتنے کیلئے ہاؤس آف کامن میں حزب اختلاف سے نیا اتحادی تلاش کرنا پڑے گا
مزید پڑھ »

برطانوی شخص کی چیریٹی فنڈ کیلئے 18000 فٹ کی بلندی سے چھلانگ، ریکارڈ بنا ڈالابرطانوی شخص کی چیریٹی فنڈ کیلئے 18000 فٹ کی بلندی سے چھلانگ، ریکارڈ بنا ڈالابرطانوی شخص نے خیراتی رقم جمع کرنے کیلئے اور نیپال میں انسانی اسمگلنگ سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے اس چیلنج کو قبول کیا۔
مزید پڑھ »

پروڈیوسرز اچھے کردار سے مجھے بلیک میل کرتے ہیں، فیصل قریشیپروڈیوسرز اچھے کردار سے مجھے بلیک میل کرتے ہیں، فیصل قریشیفیصل قریشی کا فہد مصطفیٰ کو مزید ڈراموں میں کام کرنے کا مشورہ
مزید پڑھ »

’الفاظ پر قائم رہنا 15 دن میں اپنے لیڈر کو رہا کرانا‘، خواجہ آصف کا علی امین کے خطاب پر ردعمل’الفاظ پر قائم رہنا 15 دن میں اپنے لیڈر کو رہا کرانا‘، خواجہ آصف کا علی امین کے خطاب پر ردعملتقریرمیں یہ بھی بتاناتھاکہ پہلی بار شہبازشریف کو ملنے کس کی ہدایت پر آئے تھے، جلسے میں رنگ بازی کرتے ہو: وزیر دفاع کا بیان
مزید پڑھ »

IMF اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیںIMF اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیںپاکستان کو تاحال2ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایتشہر میں کسی کو امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ کا فائرنگ میں جانی نقصان پر مذمت اور دکھ کا اظہار : ترجمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:26:29