برطانوی شخص کی چیریٹی فنڈ کیلئے 18000 فٹ کی بلندی سے چھلانگ، ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان خبریں خبریں

برطانوی شخص کی چیریٹی فنڈ کیلئے 18000 فٹ کی بلندی سے چھلانگ، ریکارڈ بنا ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

برطانوی شخص نے خیراتی رقم جمع کرنے کیلئے اور نیپال میں انسانی اسمگلنگ سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے اس چیلنج کو قبول کیا۔

برطانوی شخص نے خیراتی رقم جمع کرنے کیلئے اور نیپال میں انسانی اسمگلنگ سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے اس چیلنج کو قبول کیا/ فوٹو گنیز ورلڈ ریکارڈ

برطانوی شخص نے نیپال میں موجود ہیمالیہ کے پہاڑ 'میرا پیک' سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 34 سالہ جوشوا بریگ مین نے 18ہزار 753 فٹ سے اسکیئنگ کرتے ہوئے پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر چھلانگ لگائی جسے دنیا کی سب سے اونچی ski-BASE جمپ قرار دیا جارہا ہے۔50 سال سے روزانہ برگر کھانے والے شہری کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شاملگنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے بتایا گیا کہ جوشوا بریگ مین نے اس کارنامے کو انجام دینے کیلئے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر 2 ہفتے کی محنت کی جس میں ہائیکنگ، اسکیئنگ اور اونچائی پر کیمپ میں رہنے سمیت کچرے کی صفائی شامل...

گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 2019 میں فرانسیسی شہری Matthias Giraud نے 14000 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر قائم کیا تھا۔’جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی، بل 70 روپے فی یونٹ تک کے حساب سے آرہے‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ارب پتی نے اربوں روپے کے بدلے ڈئناسور کا ڈھانچہ خریدلیاامریکی ارب پتی نے اربوں روپے کے بدلے ڈئناسور کا ڈھانچہ خریدلیاناک سے دم تک ڈائناسور کی لمبائی 11 فٹ اور 27 فٹ ہے
مزید پڑھ »

برطانوی شہری نے بلند ترین سطح سے اسکینگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیابرطانوی شہری نے بلند ترین سطح سے اسکینگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیامیں نے اور ٹیم نے چھلانگ کی جگہ کا جائزہ لیا اور ریکارڈ کی تیاری میں دو ہفتے گزارے
مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے تنگ یا پتلے گھر میں رہنا پسند کریں گے؟دنیا کے سب سے تنگ یا پتلے گھر میں رہنا پسند کریں گے؟یہ دنیا کا سب سے تنگ یا پتلا گھر جس کی چوڑائی محض 4 فٹ ہے۔
مزید پڑھ »

’اپنے بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لیکر جاؤں گی‘، ارشد ندیم کے گھرجشن کا سماں’اپنے بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لیکر جاؤں گی‘، ارشد ندیم کے گھرجشن کا سماںاپنے بیٹے کیلئے بہت خوش ہوں، پورے پاکستان سے بھی زیادہ خوش ہوں اور اپنے بیٹے کو گلے لگانے کیلئے بے چین ہوں: ارشد ندیم کی والدہ کی جیو نیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »

امیتابھ بچن اپنی اکلوتی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہ کرسکےامیتابھ بچن اپنی اکلوتی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہ کرسکےلیجنڈری اداکار نامعلوم وجوہات کی بنا پر وعدہ پورا کرنے سے پیچھے ہٹ گئے
مزید پڑھ »

امریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانیامریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانییوکرین کے صدر نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی گفتگو کی تصدیق کی اور اپنی قوم کی آزادی کے تحفظ کیلئے امریکی حمایت کو سراہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:42:20