پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

England خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا
PakistanTest Match
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم 3 فاسٹ بولر اور ایک ریگولر اسپنر کے ساتھ میدان میں اترے گی

__فوٹو: فائل۔

کپتان شان مسعود، سعود شکیل، بابر اعظم، صائم ایوب اور عبداللّٰہ شفیق ٹیم میں شامل ہیں۔ محمد رضوان، سلمان علی آغا اور عامر جمال بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔انگلینڈ کا دورہ پاکستان، انگلش ٹیم سے منسوب لفظ' Bazball' کا مطلب کیا ہے؟ کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ انگلینڈ بین اسٹوکس کے بغیر بھی کھیلی ہے، ان کی متوازن ٹیم ہے، انگلینڈ کو اسٹوکس کا نقصان ضرور ہو گا لیکن ان کی پلیئنگ الیون اچھی ہے، اسٹوکس دنیا کے بہترین آل راؤنڈر ہیں۔

شان مسعود نے کہا کہ ہمیں اپنی مضبوط کرکٹ کھیلنا ہے، ہم ماضی میں قریب آ کر ہارتے رہے ہیں، ہماری یہ بیسٹ پلیئنگ الیون ہے، عامر جمال کے آنے کا فائدہ ہو گا، تسلسل لانے کے لیے بیٹنگ لائن کو برقرار رکھا ہے۔ کپتان نے کہا کہ ٹیسٹ میچ پانچ دن کا کھیل ہے، اس لیے آپ حکمت عملی ایک نہیں رکھ سکتے، عامر جمال نے آسٹریلیا میں اچھا پرفارم کیا ہے اس لیے 8 نمبرتک بیٹنگ کی، انگلینڈ کے پاس اچھے سیمرز ہیں، ہم غلط اندازہ نہیں لگا سکتے فاسٹ بولرز میں ورک لوڈ مینجمنٹ کے لیے روٹیشن پالیسی لانا پڑتی ہے۔ بیٹرز کی صورتحال تھوڑی مختلف ہوتی ہے۔بین اسٹوکس انجری سے نجات نہیں پا سکے جس کی وجہ سے انگلش ٹیم کی قیادت اولی پوپ کریں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Test Match

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیاملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیاجیک لیچ اور زیک کرولی کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی
مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »

اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیااسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیاانگلینڈ کا جارحانہ انداز پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کام کرے گا: اسٹیورٹ براڈ
مزید پڑھ »

انگلش کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوکانگلش کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوکانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا
مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلانبائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی انجرڈ فاسٹ بولر خرم شہزاد کی جگہ اسکواڈ میں شامل
مزید پڑھ »

چاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علیچاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علیچاہت فتح علی خان نے اپنی نئی قوالی کی ریلیز کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:53:33