چاہت فتح علی خان نے اپنی نئی قوالی کی ریلیز کا اعلان کردیا
لبنان؛ مہاجر کیمپ پراسرائیلی حملے میں حماس کمانڈراہلیہ، 2 بیٹیوں سمیت شہیدطالبان پی ٹی آئی کے سہولت کار ہیں اور انکے مسلح افراد گنڈاپور کے ساتھ آرہے ہیں، خواجہ آصفپاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور گرد و نواح میں گشتکسی شرپسند کو ڈی چوک کے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے، وزیر اطلاعاتاسلام آباد کے تاجروں کا پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہگھریلو جھگڑے پرشوہرنے بیوی کو تشدد کے بعد قتل کردیاشکست پر میڈل تقسیم! بھارتی فینز کپتان، کھلاڑی اور مینجمنٹ پر بھڑک اُٹھےعلی امین گنڈاپور...
چاہت فتح علی خان نے کہا کہ بہت جلد میری نئی قوالی ‘تیری مست نظروں سے اللہ بچائے’ ریلیز ہونے والی ہے، مجھے اُمید ہے کہ میرے دیگر گانوں کی طرح یہ بھی مداحوں کو بہت پسند آئے گی۔چاہت فتح علی خان کی یہ ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی بڑی تعداد نے طنز و مزاح سے بھرپور تبصرے کیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'چاہت فتح جیسے لوگوں کو مشہور کرکے موسیقی کی بےعزتی کی جارہی ہے'بشریٰ انصاری بھی سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کے خلاف بول پڑیں
مزید پڑھ »
چاہت فتح علی خان نے انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیاچاہت فتح علی خان جن کا اصل نام کاشف رانا ہے وہ اپنے منفرد انداز میں گانے کی وجہ سے اکثر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
'چاہت کو چاہت ہی رہنے دیں، فتح علی خان نہیں بنائیں'لیجنڈری گلوکار وارث بیگ نے وسیم اکرم سے شکوہ کردیا
مزید پڑھ »
'لگتا ہے دودھ پینا بند کر دیا'، چاہت فتح کے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر منفرد مشورےچاہت فتح علی خان فرسٹ کلاس کرکٹر تھے، وہ قائداعظم ٹرافی کے 1983 اور 1984 کے سیزن میں لاہور کی ٹیم کا حصہ تھے
مزید پڑھ »
چاہت فتح علی خان نے بُشرا انصاری کی تنقید پر ردعمل دیاپاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان نے اداکارہ بُشرا انصاری کی اپنی موسیقی اور اندازِ کار پر تنقید کے جواب میں کہا ہے کہ وہ جس طرح دوسرے لوگوں کا مِمِکری کرتی تھیں، اس طرح وہ بھی کسی کو تنقید نہیں کرنے کا حق رکھتی۔
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ کس بیماری کا شکار ہیں؟ اداکارہ کا انکشافمجھے لگتا ہے کہ جوہورہا ہے وہ جلدی ہوجائے، یہی وجہ ہے کہ میں میک اپ سیٹ پر بھی 45 منٹ سے زیادہ نہیں گزارسکتی: انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »