پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میرا آخری ون ڈے ٹورنامنٹ ہوگا، بنگلادیشی آل راؤنڈر
ہندو تہوار پر ڈبکیاں لگانے کے دوران 37 بچوں سمیت 46 افراد ڈوب گئےجاپان میں 46 برس بعد سزائے موت کا ملزم بریوفاقی دارالحکومت میں جلسے یا عوامی احتجاج پر پابندی ہے، ضلعی انتظامیہوزیراعظم سے بل گیٹس کی ملاقات، پولیو کے خاتمے کا عزمعدالت کی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے وفاقی کابینہ کو میکنزم بنانے کی ہدایتپشاور ہائیکورٹ: توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین ہیلتھ کیئر کمیشن ذاتی حیثیت میں طلببنگلا دیش کے سابق کپتان شکیب الحسن نے جمعرات کو بھارت کے شہر کانپور میں دوسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس کرتے...
انہوں نے مزید کہا کہ وہ اکتوبر میں جنوبی افریقا کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے وطن واپس جانا چاہتے ہیں تاکہ بنگلا دیش میں اپنے آخری دو ٹیسٹ میچ کھیل کر ٹیسٹ کیریئر ختم کرسکیں، میں نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن اگر ایسا نہیں ہوتا تو شاید یہ میرا آخری ٹیسٹ ہو۔ تجربہ کار کھلاڑی نے 2006 میں اپنے بین الاقوامی ڈیبیو کے بعد سے 70 ٹیسٹ، 247 ون ڈے اور 129 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں بنگلہ دیش کی نمائندگی کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'انگلینڈ سے کھیلنے پر ہمیشہ فخر رہا'، معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانمیں اب بھی کھیل سکتا ہوں لیکن میں سمجھتا ہوں ٹیم نے ایک اور سرکل میں آگے بڑھنا ہے اس لیے یہی ریٹائرمنٹ کا بہترین وقت ہے: کرکٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »
بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاگزشتہ ماہ بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
شکیب الحسن کی مشکلات میں اضافہ، ہیرا پھیری کرنے پر 50 لاکھ جرمانہ عائدگزشتہ ماہ بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
قتل کیس: شکیب پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیلیں گے یا وطن جائیں گے؟ بی سی بی نے واضح کردیابنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ قتل کے کیس میں نامزد ہونے پر شکیب الحسن پر پابندی لگائی جائے
مزید پڑھ »
لاہور: انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا، پاکستان کو بدنام کرنیکی بھارتی سازش بے نقابلاہور سے گرفتار نیٹ ورک کا انٹرنیشنل ڈنکی گروہوں سے بھی رابطے کا انکشاف ہوا ہے، مجرمانہ سرگرمیوں میں بھارتی اور افغانی باشندے ملوث ہیں: ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »
ویمن ٹی20 ورلڈ کپ؛ فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی روانہپاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کا روایتی حریف بھارت سے مقابلہ 6 اکتوبر کو ہوگا
مزید پڑھ »