رضوان اور شاہین آفریدی کے قومی وائٹ بال ٹیم کا کپتان بننے کے امکانات ختم ہوگئے ہیں
بابر اعظم گزشتہ سال ورلڈکپ میں شکست کے بعد نومبر میں تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے دستبر دار ہو گئے تھے۔—فوٹو: فائل
بابر اعظم کا کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد بڑا سوال ہے کہ اب قومی وائٹ بال ٹیم کا اگلا کپتان کون ہوگا؟، اس تناظر میں وکٹ کیپر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ ان کے کپتان بننے کے امکانات بہت کم دکھائی دیتے ہیں۔ سعود شکیل کو بنگلا دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ کی سیریز میں وکٹ کیپر محمد رضوان کی جگہ بطور نائب ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے سامنے لایا گیا تھا۔البتہ آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے ڈومیسٹک سطح پر بھی قیادت کے فرائض انجام نہیں دیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
247 انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کے احسن ایاز کو شکستفائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا جہاں ہر گیم ہی سنسنی خیز رہا۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیابابر اعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے اور ذمہ داری پوری کرنے کیلیے تیار ہیں.
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دیدیابطور کھلاڑی کردار ادا کرنے پر توجہ دینا اور فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں: بابر اعظم
مزید پڑھ »
ویمن ٹی20 ورلڈ کپ؛ فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی روانہپاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کا روایتی حریف بھارت سے مقابلہ 6 اکتوبر کو ہوگا
مزید پڑھ »
چیمپئنز کپ: شاداب کی شاہین پر آن فیلڈ غصہ کرنےکی ویڈیو وائرلاقبال اسٹیڈیم میں لائنز اور پینتھرز کے درمیان مقابلہ ہوا اور لائنز کی اننگز کے دوران ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی تمام تر توجہ اپنی جانب سمیٹ لی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز سے میچ سے قبل پینتھرز کو بڑا جھٹکاپینتھرز اور اسٹالینز کے درمیان مقابلہ آج اقبال اسٹیڈیم میں شیڈول ہے
مزید پڑھ »