247 انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کے احسن ایاز کو شکست

پاکستان خبریں خبریں

247 انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کے احسن ایاز کو شکست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا جہاں ہر گیم ہی سنسنی خیز رہا۔

پاکستانی اسکواش کھلاڑی احسن ایاز کو 247 انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں مصر کے محمد شرف نے شکست دے دی۔

247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل نیو جرسی میں منعقد ہوا، جس کی مجموعی انعامی رقم 3 ہزار ڈالر تھی، محمد شرف نے اس دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد چیمپئن شپ اپنے نام کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدیایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدیبھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی
مزید پڑھ »

پاکستان کو کتنی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کا سامنا رہا؟پاکستان کو کتنی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کا سامنا رہا؟حال ہی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کیا تھا
مزید پڑھ »

کارساز حادثہ کیس: پولیس نےعبوری چالان میں برطانوی ڈرائیونگ لائسنس ناقابل قبول قرار دے دیاکارساز حادثہ کیس: پولیس نےعبوری چالان میں برطانوی ڈرائیونگ لائسنس ناقابل قبول قرار دے دیابرطانیہ کے شہریوں کے لیے پاکستان میں گاڑی چلانے کے لیے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا ہونا ضروری ہے، تفتیشی افسر نےعبوری چالان عدالت میں جمع کرادیا
مزید پڑھ »

اسٹارز کے ٹورنامنٹ میں چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹس پر شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کیاسٹارز کے ٹورنامنٹ میں چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹس پر شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کیایشیان چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میچ میں چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹس پر دو صفر سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ پاکستان اور چین کے درمیان مقررہ وقت کے دوران میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹس پر میچ کا فیصلہ ہوا۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ون ڈے کپ؛ اسکواڈز اور کپتانوں کا اعلان ہوگیاچیمپئنز ون ڈے کپ؛ اسکواڈز اور کپتانوں کا اعلان ہوگیاٹورنامنٹ کے تمام میچز اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »

تاریخی شکست کے بعد ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا روانہتاریخی شکست کے بعد ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا روانہدو میچز کی سیریز میں بنگلادیش نے پاکستان کو 0-2 سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:17:43