برطانیہ کے شہریوں کے لیے پاکستان میں گاڑی چلانے کے لیے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا ہونا ضروری ہے، تفتیشی افسر نےعبوری چالان عدالت میں جمع کرادیا
پولیس سرجن کی رپورٹ میں پتہ چلا کہ ملزمہ اس وقت آئس کے نشے میں گاڑی چلا رہی تھی،کیس کا عبوری چالان عدالت میں جمع، فوٹو: فائل
چالان کے مطابق 20 اگست کو لیڈی ایم ایل او نے ملزمہ کے خون اور یورین کے نمونے حاصل کیے تھے، شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی وجہ سے عام تعطیل کے باعث سیمپل اگلے روز جمع کروائےگئے۔ ملزمہ کے شوہر کو گاڑی کاغذات، ڈرائیونگ لائسنس اور میڈیکل دستاویزات پیش کرنے کا پابند کیا گیا مگر پیش نہیں کیےگئے۔کارساز حادثہ کیس: عدالت نے ملزمہ کو منشیات کیس میں بھی گرفتار کرنےکی اجازت دے دیچالان میں بتایا گیا کہ ملزمہ کے شوہر نے اہلیہ کی بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹس اور برطانوی ڈرائیونگ لائسنس کی کاپی فراہم کی۔ ملزمہ کے پاس...
چالان کے مطابق حادثے میں ہونے والے املاک کے نقصان کے لیے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کو خط لکھا ہے۔گاڑی کی ملکیت کے لیے نجی کمپنی کو نوٹس جاری کیا ہے جب کہ ملزمہ کے برطانوی ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق کے لیے برٹش ڈپٹی ہائی کمیشن کو خط تحریر کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کارساز حادثہ کیس: عدالت نے ملزمہ کو منشیات کیس میں بھی گرفتار کرنےکی اجازت دے دیمیڈیکل رپورٹ سے تصدیق ہوئی کہ ملزمہ کے جسم میں آئس پائی گئی ہے، میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں ملزمہ کے خلاف نیا مقدمہ درج کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی میڈیابرطانوی اخبار گارجین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو طالبان دوست قرار دے دیا
مزید پڑھ »
ترکیہ: پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی، اراکین کی ایک دوسرے پر مکوں کی برساتاپوزیشن کی مرکزی جماعت کے رہنما نے ایوان میں لڑائی کو شرم ناک اور ناقابل قبول واقعہ قرار دیا
مزید پڑھ »
کیا برطانیہ کا ڈرائیونگ لائسنس پاکستان میں قابل قبول ہے؟اگر آپ برطانیہ یا کسی بھی ملک کی شہریت رکھتے ہیں اور کچھ وقت کیلئے پاکستان آتے ہیں تو آپ کو اپنے ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ بنوانا پڑے گا جس کے بغیرگاڑی چلانا قانوناً جرم ہے
مزید پڑھ »
طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کو حسینہ واجد کی حکومت میں جابرانہ اقدامات میں برابر کا شریک قرار دیا اور ان کو ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی امیدوار نامزدگی تقریب؛ ہزاروں افراد کا غزہ جنگ بندی کیلئے مظاہرہمظاہرین نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کو 'قاتل کملا' قرار دے دیا، متعدد افراد گرفتار
مزید پڑھ »