اگر آپ برطانیہ یا کسی بھی ملک کی شہریت رکھتے ہیں اور کچھ وقت کیلئے پاکستان آتے ہیں تو آپ کو اپنے ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ بنوانا پڑے گا جس کے بغیرگاڑی چلانا قانوناً جرم ہے
اگر آپ کے پاس برطانیہ کا ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے تو یہ ضروری نہیں کہ آپ اسے کسی بھی ملک میں استعمال کر سکتے ہیں اور وہ قابل قبول بھی ہو۔
جیو ڈیجیٹل نے ڈی آئی جی لائسنسنگ اینڈ ٹریفک سندھ اقبال دارا سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کے بارے میں گفتگو کی۔ اقبال دارا نے مزید کہا کہ ’وہ شہری جنہیں برطانوی حکومت نے آئی ڈی پی جاری کیا ہوا ہے، پاکستان میں ڈرائیو کرسکتے ہیں البتہ اس کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا بھی ضروری ہے، سندھ میں اس وقت آئی ڈی پی لائسنس بنوانے کی فیس 1100 روپے ہے، ڈرائیونگ لائسنس کی بھی سب سے کم فیس ہونے کے باوجود ہم سندھ کی 11 برانچوں میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کا فقدان دیکھ رہے ہیں‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کو جواب دینےکیلئے ایرانی افواج کی مسلسل جنگی مشقیںایرانی بحری و بری فوج کے لیے جنگی مشقوں کا انعقاد ایرانی صوبے گیلان میں کیا گیا ہے۔مشقوں کے لیے بحیرہ کیسپیئن کا انتخاب کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
دنیا کے پہلے پاسپورٹ فری ائیرپورٹ کا اعزاز ایک مسلم ملک کے پاس جانے کا امکانیو اے ای کے زید انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں اسمارٹ ٹریول پراجیکٹ کا آغاز کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں چیٹس کو بہتر بنانے والا زبردست نیا فیچرواٹس ایپ میں رنگا رنگ چیٹ تھیمز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
شردھا کپور کا ہریتھک روشن کے گھر منتقل ہونے کا فیصلہاداکارہ نے اپنی نجی زندگی میں بھی کچھ تبدیلیاں کرکے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
82 سرکاری ادارے 40 میں ضم ، وفاقی کابینہ نے رائٹ سائزنگ کی سفارشات منظور کرلیںپہلے مرحلے میں 6 وزارتوں پر کمیٹی کی سفارشات کا نفاذ شروع کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے 'حادثہ'، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیاوائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہجوم نے اداکارہ کی گاڑی کا گھیراؤ کیا
مزید پڑھ »