پاکستان کو کتنی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کا سامنا رہا؟

Bangladesh خبریں

پاکستان کو کتنی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کا سامنا رہا؟
PakistanTest Series
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کیا تھا

__فوٹو: ای ایس پی اینپاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ میں دوسری مرتبہ اپنی زمین پر حریف کے ہاتھوں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا ہے، بنگلا دیش نے راولپنڈی میں ہونے والے دونوں میچز میں قومی ٹیم کو شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے وائٹ واش کیا اور بنگلا دیش نے دونوں میچز باآسانی جیتے۔ ۔پاکستان ٹیم دو مرتبہ نیوٹرل وینیو پر بھی اپنی ہوم سیریز ہار چکا ہے ۔ 2002 میں آسٹریلیا نے سری لنکا اور متحدہ عرب امارات میں ہونے والی سیریز میں پاکستان کو شکست دی تھی اور 2017 میں سری لنکا نے پاکستان کو 0-2 سے یو اے ای میں ہرایا...

یہ پاکستان ٹیم کی مجموعی طور پر 17 ویں سیریز وائٹ واش شکست ہے۔ 13 سیریز میں پاکستان حریف کے ہوم گراؤنڈ پر ہارا ہے جس میں سے 7 سیریز میں وائٹ واش کا سامنا اسے آسٹریلوی سرزمین پر کرنا پڑا ۔ پاکستان ٹیم کو آسٹریلیا میں 1972، 1999، 2004، 2009، 2016 اور 2023 کی سیریز کے ہر ٹیسٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس کے علاوہ 2002، 2013 اور 2018 میں اسے جنوبی افریقا میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا۔

2016 اور 2020 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں وائٹ واش شکست ہوئی تھی جب کہ دونوں سیریزمیں پاکستان 0-2 کے مارجن سے ہارا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Test Series

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسیم شاہ کے بیان پر کامران اکمل نے سوال اٹھادیانسیم شاہ کے بیان پر کامران اکمل نے سوال اٹھادیاہوم گراؤنڈ پر پاکستان کو بنگلادیش سے 0-2 سے سیریز جیتنی چاہیے
مزید پڑھ »

ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئیملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئیسست انٹرنیٹ رفتار ڈیجیٹل معیشت کی بقا کو خطرے میں ڈال رہی ہے، یہ سلسلہ جاری رہا تو پاکستان سے کاروبار کا بڑے پیمانے پر اخراج دیکھیں گے: انٹرنیٹ سرور پرو وائیڈرز
مزید پڑھ »

کلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںکلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںبنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی سابق ایم پی میمی چکرورتی کو سوشل میڈیا پر کلکتہ قتل کیخلاف پوسٹ لگانے پر عصمت دری کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »

پی ٹی اے کا انٹرنیٹ پر منحصر کاروبار میں سست روی دور کرنے کیلئے صارفین کو اہم مشورہپی ٹی اے کا انٹرنیٹ پر منحصر کاروبار میں سست روی دور کرنے کیلئے صارفین کو اہم مشورہملک میں سست انٹرنیٹ کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، آن لائن بزنس سیمت فری لانسرز بھی بہت پریشان ہیں۔
مزید پڑھ »

بنگلا دیشی وزیراعظم کو اقتدار سے ہٹانے میں کوئی کردار نہیں، امریکابنگلا دیشی وزیراعظم کو اقتدار سے ہٹانے میں کوئی کردار نہیں، امریکابنگلا دیشی عوام کو اپنی حکومت کے مستقبل کا تعین کرنا چاہیے، ترجمان وائٹ ہاؤس
مزید پڑھ »

قرض کی عدم ادائیگی پر بالی وڈ اداکار راج پال یادیو کی جائیداد ضبطقرض کی عدم ادائیگی پر بالی وڈ اداکار راج پال یادیو کی جائیداد ضبطیہ پہلا موقع نہیں ہے جب 53 سالہ اداکار کو قرضوں کی عدم ادائیگی پر قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہو۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:30:04