غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے ممالک میں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا

پاکستان خبریں خبریں

غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے ممالک میں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

2021 سے اکتوبر 2022 کے دوران غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا

غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے ممالک میں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا، 2022 تک پاکستان غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 10 سرفہرست مملک میں شامل نہیں تھا۔

سیاسی بے یقینی، دہشت گردی، مہنگائی، تعلیم کے مواقع کم ہونا اور روزگار کی کمی بھی غیر قانونی ہجرت کے اسباب ہیں۔ پاکستان کے شہری علاقوں سے غیر قانونی ہجرت کا رجحان زیادہ ہے۔ سفارشات میں مزید کہا گیا کہ مقامی سطح پر ترقی کے عمل کو ممکن بناکر سیکٹر مخصوص پروگرامز چلائے جائیں، انسانی اسمگلنگ کے تدارک کے لیے قومی اداروں اور بین الاقوامی سطح پر تعاون کو مؤثر بنایا جائے۔سال 2022 کے پہلے دس ماہ کے دوران غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 280 فیصد اضافہ ہوا۔ ترکی سے غیر قانونی ہجرت میں 208 فیصد، مصر سے 179 فیصد، افغانستان سے 165 فیصد، شام سے 122 فیصد، بنگلا دیش سے 92 فیصد اضافہ ہوا اور تیونس 59 فیصد اضافے سے 7ویں نمبر پر رہا جبکہ غیر قانونی طور پر...

اسی طرح، 2022 میں زمینی راستے سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 5676 اور 2023 اگست تک 3150 رہی جبکہ 2022 میں 19055 افراد کو آف لوڈ کیا گیا اور 2023 اگست تک یہ تعداد 10366 تک پہنچ گئی۔جون 2023 میں یونان جانے والی غیر قانونی مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 350 پاکستانیوں کی ہلاکت ہوئی اور اس واقع کے بعد ایف آئی اے کی انفورسمنٹ اور انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیوں میں شدت آگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رول آف لاء انڈیکس، پاکستان دنیا میں 142 میں سے 129 ویں نمبر پررول آف لاء انڈیکس، پاکستان دنیا میں 142 میں سے 129 ویں نمبر پرپاکستان کے درجے میں ایک نمبر کی بہتری آئی ہے لیکن خطے میں یہ 6؍ ممالک میں سے پانچویں نمبر پر ہے
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا نے میٹا پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیاجنوبی کوریا نے میٹا پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیاکمپنی پر یہ جرمانہ فیس بک صارفین کی حساس معلومات غیر قانونی طور پر اکٹھا کر کے آگے بڑھانے کی وجہ سے عائد کیا گیا
مزید پڑھ »

لندن میں بدتمیزیاں، جواب پاکستان میںلندن میں بدتمیزیاں، جواب پاکستان میںلندن کی سڑکوں پر کی جانے والی بدتمیزی پاکستان میں پسند نہیں کی جاتی۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ جھوٹی خبریں پھیلانے لگاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ جھوٹی خبریں پھیلانے لگاایونٹ میں بھارت کے انکار کیلئے پاکستان ذہنی طور پر تیار ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے صدر بننے سے امریکا میں مقیم بھارتی پریشانٹرمپ کے صدر بننے سے امریکا میں مقیم بھارتی پریشانامریکا میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن افراد میں بھارتی شہری تیسرے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے کرپشن و بدعنوانی میں ملوث کسٹمز افسر کو ملازمت سے برطرف کر دیا، نوٹیفکیشن جاریایف بی آر نے کرپشن و بدعنوانی میں ملوث کسٹمز افسر کو ملازمت سے برطرف کر دیا، نوٹیفکیشن جاریکسٹمز انسپکٹر غلام مصطفیٰ نے غیر قانونی طور پر 7 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کا سامان اسمگلروں کے ساتھ مل کر نکالا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:47:45