پاکستان کے درجے میں ایک نمبر کی بہتری آئی ہے لیکن خطے میں یہ 6؍ ممالک میں سے پانچویں نمبر پر ہے
. فوٹو فائل
جس وقت ملک کے اعلیٰ ججوں کو اس طرح ایک دوسرے کے ساتھ نبرد آزما دیکھا گیا ہے ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا تھا، ورلڈ جسٹس پروجیکٹ کا رول آف لاء انڈیکس ملک کے نظام انصاف کے ساتھ طرز حکمرانی کیلئے بھی ایک سنگین چارج شیٹ ہے۔ 2015 سے 2024 تک پاکستان کا مجموعی روُل آف لاء اسکور ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان میں 2015ء سے 2018ء تک بہتری آئی جبکہ 2019ء سے 2023ء تک کارکردگی میں مسلسل گراوٹ رہی تاہم سال 2024ء پانچ سال کی منفی کارکردگی کے بعد قانون کی حکمرانی میں بہتری کو ظاہر کرتا ہے۔
فوجداری انصاف کے شعبے میں 2024ء میں 142 ممالک میں سے پاکستان 98 ویں نمبر پر ہے جبکہ خطے میں یہ 6؍ ممالک میں سے چوتھے نمبر پر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بندپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اورکاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں ایک ہزار 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
زندگی گزارنے کے لیے ایشیا کے سب سے اچھے ملک کا اعزاز کس کے نام رہا؟معیار زندگی کے حوالے سے دنیا کا بہترین ملک ڈنمارک ہے جو 2023 میں چوتھے نمبر پر تھا۔
مزید پڑھ »
ساف انڈر17 چیمپئن شپ 2024، دلچسپ مقابلے میں پاکستان کو سیمی فائنل میں شکستشوٹ آؤٹ میں ایک موقعہ پر مقابلہ 7-7 سے برابر تھا، تاہم پاکستان نے 8 ویں پنالٹی ضائع کردی
مزید پڑھ »
پی ایس ایکس نے نئی تاریخ رقم کر دی، 100 انڈیکس 85 ہزار کی حد عبور کرگیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1378 پوائنٹس اضافے سے 84910 پر بند ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے! پاکستان کی 44 ماہ بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں پہلی کامیابیپاکستان ہوم گراؤنڈ پر 4 سال کے دوران 11 ٹیسٹ میں سے کوئی نہ جیت سکا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »