پی ایس ایکس نے نئی تاریخ رقم کر دی، 100 انڈیکس 85 ہزار کی حد عبور کرگیا

Pakistan Stock Exchange خبریں

پی ایس ایکس نے نئی تاریخ رقم کر دی، 100 انڈیکس 85 ہزار کی حد عبور کرگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1378 پوائنٹس اضافے سے 84910 پر بند ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبر دست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 84 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ فوٹو فائلپاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس کو اکتوبر راس آیا ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبر دست تیزی دیکھنے میں آئی۔

انڈیکس نے کاروباری دن میں پہلی بار 85 ہزار 47کی بلند ترین سطح بنائی، نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز 44 کروڑ 95لاکھ شیئرز کے خرید وفروخت ہوئی جن کی مالیت 30 ارب روپے سے زائد رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 197ارب روپے بڑھ کر 11 ہزار 77 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچی ہے۔ معاشی تجزیہ نگار طاہر عباس کے مطابق بازار کا دھیان مثبت ہے۔ فٹ سی رسل نے پاکستان کو ایمرجنگ مارکیٹ سے فرنٹیئر مارکیٹ میں منتقل کیا ہے۔ فٹ سی رسل کو ٹریک کرنے والے فنڈز کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چودہ کمپنیوں میں تقریباً ساڑھے 5 کروڑ ڈالر خریداری تھی۔ جو تقریباً بک چکی ہے۔ اس کے علاوہ بازار میں شرح سود چار نومبر کی شیڈول میٹنگ سے پہلے کم ہونے کی توقعات بھی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف معاہدے کی پہلی قسط بھی موصول ہوچکی ہے۔ جبکہ سرکلر ڈیٹ کو روکے جانے کی عوامل کی وجہ سے آئل اینڈ گیس شعبے میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی ہے۔ ان وجہوہات کی وجہ سے بازار میں سرمایہ کاری کا مثبت رجحان ہے۔کاروباری روز کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 810 پوائنٹس اضافے سے نئی ریکارڈ سطح 83 ہزار 531 پوائنٹس پر بند ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ہپ ہاپ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے نئی تاریخ رقم کر دیبھارتی ہپ ہاپ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے نئی تاریخ رقم کر دییہ کارنامہ بھارتی ہپ ہاپ کے لیے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جس نے عالمی سطح پر اپنی پہچان بنائی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بڑی تیزی، 81 ہزار کی نفسیاتی سطح عبورپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بڑی تیزی، 81 ہزار کی نفسیاتی سطح عبورکے ایس ای 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کے اضافے سے 81971 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح حاصل کیاسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح حاصل کیگزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 82 ہزار کی حد عبور کی تھی جو ایک ریکارڈ تھا
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر ایک ارب فالوورز، رونالڈو نے ’تاریخ‘ رقم کردیسوشل میڈیا پر ایک ارب فالوورز، رونالڈو نے ’تاریخ‘ رقم کردیہم نے ایک ارب فالوورز کے ساتھ تاریخ رقم کر دی ہے، یہ صرف نمبرز نہیں بلکہ اس گیم کے ساتھ ہماری والہانہ محبت، جذبہ اور عہد ہے: رونالڈو
مزید پڑھ »

'جوان' کو پیچھے چھوڑ کر 'استری 2' سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی'جوان' کو پیچھے چھوڑ کر 'استری 2' سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئیشردھا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم نے ہندی سینما میں تاریخ رقم کردی
مزید پڑھ »

اسپیکر کے خط کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل، پی ٹی آئی اراکین سنی اتحاد کا حصہاسپیکر کے خط کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل، پی ٹی آئی اراکین سنی اتحاد کا حصہقومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی کے 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:59:40