ساف انڈر17 چیمپئن شپ 2024، دلچسپ مقابلے میں پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

پاکستان خبریں خبریں

ساف انڈر17 چیمپئن شپ 2024، دلچسپ مقابلے میں پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

شوٹ آؤٹ میں ایک موقعہ پر مقابلہ 7-7 سے برابر تھا، تاہم پاکستان نے 8 ویں پنالٹی ضائع کردی

ساف انڈر17 چیمپئن شپ 2024، دلچسپ مقابلے میں پاکستان کو سیمی فائنل میں شکستپاکستان کا ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2024 کے سیمی فائنل میں سفر ختم ہوگیا، سیمی فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی ایشیا کے سات مما لک کے درمیان بھوٹان کے شہر تھمپومیں کھیلے جانے والے ایونٹ کے فائنل کے لیے ہونے والے مقابلے میں بنگلادیش نے پاکستان کوپنالٹی شوٹ آؤٹ میں 8-7 سے شکست دے کر فتح حاصل کی۔ میچ کے 32ویں منٹ میں محمد شہاب احمد نے عمدہ گول کر کے پاکستان کو سبقت دلوائی،کھیل کے 62 ویں منٹ میں اعبدالرحمٰن نے ملنے والی پنالٹی پر گول کر کے پاکستان کو 0-2 کی سبقت دلوادی،تاہم بنگلادیش نے 74 ویں منٹ اور پھر 94 ویں منٹ میں گول کر کے مقابلہ2-2 کی برابری میں تبدیل کردیا۔ اور بنگلہ دیش نے گول کرکے فتح اپنے نام کرلی۔

پیر کوفائنل دفاعی چیمپیئن بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے نیپال کو شکست سے ہمکنار کیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالیساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالیپاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 1-5 سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا
مزید پڑھ »

ساف انڈر 17 چیمپئین شپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیاساف انڈر 17 چیمپئین شپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیاسری لنکا کو جارحانہ مقابلے کے بعد 1-5 سے شکست دی
مزید پڑھ »

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان بھارت کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیاورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان بھارت کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیااسجد اقبال نے بھارت کے ملکیت سنگھ کو یکطرفہ مقابلے میں 0-6 سے ہر ایا
مزید پڑھ »

پی ایف ایف کی ساف چیمپئن شپ کیلئے این او سی کی دوبارہ درخواست جمع کرانے سے اظہار معذوریپی ایف ایف کی ساف چیمپئن شپ کیلئے این او سی کی دوبارہ درخواست جمع کرانے سے اظہار معذوریپاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کو اس ماہ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت کرنا ہے
مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدیایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدیبھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی
مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدیایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدیچین نے دوسری بار پاکستان ہاکی ٹیم کو شکست سے دو چار کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:06:21