پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اورکاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں ایک ہزار 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کا اضافہ ہوا/ فائل فوٹو
اس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور پہلے کاروباری سیشن کے دوران 100 انڈیکس کا اختتام 1143 پوائنٹس کے ساتھ 90 ہزار 89 پوائنٹس پر ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈساز تیزی؛ انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرکے ایس ای 100 انڈیکس 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 86127 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
پی ایس ایکس نے نئی تاریخ رقم کر دی، 100 انڈیکس 85 ہزار کی حد عبور کرگیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1378 پوائنٹس اضافے سے 84910 پر بند ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس ایک بار پھر 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیاکے ایس ای 100 انڈیکس 609 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 86449 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات، پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیاگزشتہ روز آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی اصلاحات کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
مزید پڑھ »