اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
رواں ہفتے بازارِ حصص میں کاروبار میں تیزی کا رجحان رہا، انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے بھی بلندجمعہ کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی 659 پوائنٹس کی زبردست تیزی دیکھنے کو ملی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 89000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا اور 89596پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔کاروباری ہفتے کے آخری دن اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری ہے اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کی وجہ سے 821 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ انڈیکس مزید...
کر 89767 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس مجموعی طور پر 1751 پوائنٹس کے اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار 88000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرچکا تھا۔ رواں ہفتے کے آغاز ہی سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان تھا جو آج جمعہ کے روز تک برقرار ہے۔Oct 22, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس ایک بار پھر 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیاکے ایس ای 100 انڈیکس 609 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 86449 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 1751 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیااسٹاک ایکسچینج میں کئی دنوں سے کاروبار میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے اور 100 انڈیکس نئے ریکارڈ قائم کرتا جارہا ہے
مزید پڑھ »
پی ایس ایکس نے نئی تاریخ رقم کر دی، 100 انڈیکس 85 ہزار کی حد عبور کرگیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1378 پوائنٹس اضافے سے 84910 پر بند ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری کے مثبت اثرات
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈساز تیزی؛ انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرکے ایس ای 100 انڈیکس 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 86127 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »