امریکا میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن افراد میں بھارتی شہری تیسرے نمبر پر ہیں۔
امریکا میں مقیم پاکستانیوں سے زیادہ بھارتی شہری پریشان ہیں کیونکہ غیر قانونی طورپر امریکا میں مقیم بھارتی شہریوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
ٹرمپ کے امیگریشن مشیر اسٹیفن ملر کے مطابق اس کے لیے ملازمت کی جگہوں پر چھاپے مارے جائیں گے اور ڈیپورٹیشن کا آپریشن فوجی جہازوں کے ذریعے کیا جائے گا جس کے لیے نیشنل گارڈز کی خدمات لی جائیں گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق دستاویز نہ رکھنے والے 5 لاکھ افراد ایسے ہیں جنہیں والدین بچپن ہی میں امریکا لے آئے تھے، انہیں ڈیفرڈ ایکشن فار چائلڈ ہوڈ آرائیولز پروگرام یعنی ڈاکا کے تحت تحفظ حاصل ہے۔
امریکا میں مقیم غیرقانونی امیگرینٹس میں میکسیکو کے شہری سرفہرست ہیں، اس وقت 40 لاکھ سے زائد میکسیکن شہری ایسے ہیں جن کے پاس دستاویز نہیں، ان کی تعداد امریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد کا 37 فیصد ہے۔دھمکیاں کسی مقامی شہری کی طرف سے شہر میں تارکین وطن کی بڑہتی ہوئے تعداد پر غصے کا اظہار کرنے کیلئے دی گئیں تھیں: میئر اسپرنگ فیلڈتیسرا نمبر بھارت کا ہے جس کے امریکا میں غیرقانونی طورپر مقیم افراد کی تعداد 7 لاکھ 25 ہزار سے زائد ہے اور یہ تعداد 2017 سے مسلسل بڑھ رہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ نے سی آئی اے سربراہ سمیت ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اور اسرائیل کیلئے سفیر نامزد کردیاڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
مزید پڑھ »
کیا عوام کی جانب سے زیادہ ووٹ لینے والا امیدوار ہی امریکی صدر بنتا ہے؟امریکا کا صدر بننے کے لیے کسی بھی امیدوار کو 538 میں سے 270 یا اس سے زیادہ ارکان (الیکٹرز) کی حمایت درکار ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیاٹرمپ کے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل کمی
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےصدر جوبائیڈن نے کملا ہیرس کے جلسے میں ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تھا
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر ایلون مسک کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 26.5 ارب ڈالرز (73 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
امریکا کی ’سیکنڈ لیڈی‘ بھارتی نژاد خاتون ہیںامریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اوشا چلکوری بھارتی نژاد خاتون ہیں
مزید پڑھ »